اسلامی جمعیت طلبہ ضلع خانیوال

اسلامی جمعیت طلبہ ضلع خانیوال قرآن اور سنت کی دعوت لے کر اُٹھو اور دنیا پر چھا جاؤ

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خانیوال زون برادر نعمان عارف نے استصواب رائے کے بعد برادر عبید گجر کو ناظم اسلامی جمیعت طلبہ تحصی...
15/03/2024

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خانیوال زون برادر نعمان عارف نے استصواب رائے کے بعد برادر عبید گجر کو ناظم اسلامی جمیعت طلبہ تحصیل خانیوال مقرر کیا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائیں۔ آمین!

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خانیوال زون برادر نعمان عارف نے استصواب رائے کے بعد برادر صدیق اکبر کو ناظم اسلامی جمیعت طلبہ تحص...
15/03/2024

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خانیوال زون برادر نعمان عارف نے استصواب رائے کے بعد برادر صدیق اکبر کو ناظم اسلامی جمیعت طلبہ تحصیل میاں چنوں مقرر کیا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائیں۔ آمین!

اللّہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائیں، آمین!
05/03/2024

اللّہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائیں، آمین!

ناظم اسلامی جمیعت طلبہ ملتان ڈویژن برادر حافظ مجاہد صالحین نے مشاورت کے بعد سیشن 2024-25 کے لئے برادر عثمان یوسف کو معتمد ملتان ڈویژن مقرر کیا ہے۔
اللّہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائیں، آمین!

اللّٰہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائیں اور تحریکِ اسلامی کی راہ پر قائم و دائم رکھیں۔ آمین!
05/03/2024

اللّٰہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائیں اور تحریکِ اسلامی کی راہ پر قائم و دائم رکھیں۔ آمین!

ناظم اسلامی جمیعت طلبہ ملتان ڈویژن برادر حافظ مجاہد صالحین نے مشاورت کے بعد سیشن 2024-25 کے لئے برادر حماس عزیز کو ناظم اسلامی جمیعت طلبہ وہاڑی زون مقرر کیا ہے۔
اللّہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائیں، آمین!

اللّٰہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائیں اور تحریکِ اسلامی کی راہ پر قائم و دائم رکھیں۔ آمین!
05/03/2024

اللّٰہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائیں اور تحریکِ اسلامی کی راہ پر قائم و دائم رکھیں۔ آمین!

ناظم اسلامی جمیعت طلبہ ملتان ڈویژن برادر حافظ مجاہد صالحین نے مشاورت کے بعد سیشن 2024-25 کے لئے برادر حافظ مبشر رفیق کو ناظم اسلامی جمیعت طلبہ میلسی ذون مقرر کیا ہے اللّہ پاک استقامت عطاء فرمائے آمین ۔

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی برادر ابوذر غفاری نے اراکین صوبائی مجلس شوریٰ سے مشاورت کے بعد برادر حافظ مجاہد صالحی...
26/02/2024

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی برادر ابوذر غفاری نے اراکین صوبائی مجلس شوریٰ سے مشاورت کے بعد برادر حافظ مجاہد صالحین کو سیشن 2024-25 کے لیے ناظم ملتان ڈویژن مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالٰی استقامت عطاء فرمائیں۔ آمین!

26/02/2024
26/02/2024
26/02/2024
محترم ناظم اعلیٰ برادر حسن بلال ہاشمی  نے اراکین پنجاب جنوبی سے استصواب رائے کے بعد برادر ابوذر غفاری کو سیشن 2024-25 کی...
26/02/2024

محترم ناظم اعلیٰ برادر حسن بلال ہاشمی نے اراکین پنجاب جنوبی سے استصواب رائے کے بعد برادر ابوذر غفاری کو سیشن 2024-25 کیلئے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ پنجاب جنوبی مقرر کیا ہے
اللہ تعالی استقامت عطاء فرمائیں آمین !

Address

Khanewal Kohna

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسلامی جمعیت طلبہ ضلع خانیوال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to اسلامی جمعیت طلبہ ضلع خانیوال:

Share