Al Nasr Welfare Organization

Al Nasr Welfare Organization We are non governmental organization, working for humanity!

27/12/2025

ياد رکو:
انسانيت رڳو انسانن جي خدمت جو نالو ناهي، پر الله پاڪ جي هر مخلوق سان محبت ۽ همدردي جو نالو آهي. تعليم ۽ شعور جو اصل مقصد به اهو ئي آهي ته اسان هڪ ٻئي جي تڪليف کي محسوس ڪريون ۽ جنهن حد تائين ٿي سگهي، مدد لاء هٿ وڌايون.توهان جي راءِ ۽ حوصلا افزائي اسان لاءِ اهم آهي. هن ويڊيو کي شيئر ڪري نيڪي جي هن پيغام کي عام ڪريو.

---النصر ویلفیئر آرگنائزیشنالنصر ویلفیئر آرگنائزیشن کی ایک اہم میٹنگ آج منعقد کی گئی جس میں تنظیم کے عہدیداران اور اراکی...
19/08/2025

---

النصر ویلفیئر آرگنائزیشن

النصر ویلفیئر آرگنائزیشن کی ایک اہم میٹنگ آج منعقد کی گئی جس میں تنظیم کے عہدیداران اور اراکین نے بھرپور شرکت کی۔
میٹنگ میں تنظیم کی رجسٹریشن، جاری ویلفیئر سرگرمیوں اور مختلف مسائل کے حل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

ہم تہہ دل سے اُن تمام دوستوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کر کے تنظیم کی رہنمائی فرمائی۔

خصوصی طور پر ہم ڈاکٹر عبدالقادر آرائیں صاحب اور عدیل احمد منگی صاحب کے مشکور ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی رائے اور تعاون سے اس اجلاس کو کامیاب بنایا۔

النصر ویلفیئر آرگنائزیشن
خدمتِ انسانیت ہمارا مقصد 🌿

---

27/06/2025

"انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے، اسے لباس میں نہیں، انسان میں تلاش کرو۔
(فرمان حضرت امام علیؑ)"

24/05/2025

Some Glimpse Of Distribution Of Bags & Stationary in Schools From Al-Nasr Welfare & Organization Khairpur Mirs

*النصر ویلفیئر اورگنائزیشن*  فلاحی تنظیم النصر ویلفیئر اورگنائزیشن کچھ وقت سے اپنے کافی فلاحی کام سرانجام دے رہی ہے جس م...
15/12/2024

*النصر ویلفیئر اورگنائزیشن*

فلاحی تنظیم النصر ویلفیئر اورگنائزیشن کچھ وقت سے اپنے کافی فلاحی کام سرانجام دے رہی ہے جس میں تمام سفید پوش انسان ، بُزرگ اور بچوں میں حسبِ ضرورت اشیاء مہیّا کرتی ہے حال ہی میں *النصر ویلفیئر اورگنائزیشن کی طرف سے پرائمری اسکول شاہ حسین اور گوٹھ نہال خان کے پرائمری اسکول میں ہیڈماسٹر کی سرپرستی میں ضرورت مند بچوں میں اسکول بیگ اور اسٹیشنری تقسیم کی گئی* اس تقریب میں بچوں سے کوئز کے کچھ سوالات بھی پوچھے گے اور آئندہ وقت میں بھی ضرورت مند بچوں کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا۔

تعلیم سب کے لیے
تعبیر خواب سب کے لیے

النصر ویلفیئر اورگنائزیشن اور بھی بہت سے فلاحی کام سرانجام دے رہی ہے اس نیکی کے کام میں آپ بھی ہمارا ساتھ دیں۔

رابطے کے لیے : 03111341171
03256015045 jazzcash

Address

Shah Latif Colony Khairpur
Khairpur Mirs
66020

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Nasr Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share