Idara Ganj-e-Shaheedan

Idara Ganj-e-Shaheedan Idara Ganj-e-Shuhadaan is a religious and welfare organization dedicated to community service, education, spiritual guidance, and social support.

🚩لبیک یازینبؑ✊🏻قدیمی *سالانہ مجلس عزا* (کچڑی والی) بسلسلہ شہادت بیمار کربلا سید سجادؑبرائے خواتین 25 محرم الحرامبروز ہفت...
10/07/2026

🚩لبیک یازینبؑ✊🏻
قدیمی *سالانہ مجلس عزا* (کچڑی والی)
بسلسلہ شہادت بیمار کربلا سید سجادؑ
برائے خواتین
25 محرم الحرام
بروز ہفتہ صبح 7 بجے
*ادارہ کربلا گنج شہیداں*
لقمان خیرپور میں منعقد ہو گی ۔
بعد مجلس شبیہہ تابوت بیمار کربلا *امام سجاد علیہ السلام* برآمد ہو گا۔
*نوٹ:* تمام خواتین پابندی وقت کا خیال رکھ کر مجلس عزا میں شامل ہوں۔
*زیر انتظام۔*
انجمن فاطمیہ لقمان
*خواتین توجہ فرمائیے*
گرمی کی وجہ سے مجلس کا ٹائم(دوپہر کے بجائے صبح کر دیا گیا ہے) تبدیل کر دیا گیا ہے

25/06/2026
19/06/2026

یا حُسیـــــــــــــــــــــــــن (ع)🚩
سالانہ شبیہ روضہ امام حسین علیہ السّلام و شبیہ روضہ باب الحوائج غازی عباس علیہ السّلام
بمقام | ادارہ کربلا گنج شہیداں لقمان خیرپور
ماتمداری | دعائے زہرہ ع ماتمی انجمن العباس ع لقمان خیرپور
منجانب | حیدرِکرار فاؤنڈیشن خیرپور

63 ویں برسی مجلس ترحیم برائے بلندی درجات شہداء ٹھیڑی خیرپور 6 جون بعد مغربین  منعقد کی جائے گی،بمقام:ادارہ گنج شہیداں لق...
06/06/2026

63 ویں برسی مجلس ترحیم برائے بلندی درجات شہداء ٹھیڑی خیرپور 6 جون بعد مغربین منعقد کی جائے گی،

بمقام:ادارہ گنج شہیداں لقمان خیرپور


منجانب:باب الحوائج فاؤنڈیشن پاکستان

کاٹے گئے ہیں جب کبھی سادات کے گلے تاریخ کہہ رہی ہے مسلماں کے ہاتھ سے ہم نے پیا ہے جامِ شہادت جہاں کہیں یہ ناز ہے کہ حافظ...
30/05/2026

کاٹے گئے ہیں جب کبھی سادات کے گلے
تاریخ کہہ رہی ہے مسلماں کے ہاتھ سے
ہم نے پیا ہے جامِ شہادت جہاں کہیں
یہ ناز ہے کہ حافظِ قرآں کے ہاتھ سے

مجلسِ عزا و ماتم داری بیادِ سردارانِ شہدائے عزاداری، شہیدانِ عاشورہ (شہدائے ٹھیڑی) بتاریخ 31 مئی 2026 بروز اتوار ادارہ کربلا گنجِ شہیداں لقمان خیرپور میں منعقد کی جارہی ہے۔
یہ مجلسِ عزا خراجِ عقیدت ہے ان شہداء کے لیے جنہوں نے عزائے حسین عہ کی آبیاری کے لیے اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا لیکن عزاداری پر کوئی آنچ نہ آنے دی اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دعائے سیدہ سلام اللہ علیہا کے نہ صرف حقدار ٹھہرے بلکہ جن کے مزارات آج تمام مومنین کے لیے مرجع خلائق ہیں۔
مجلس عزا حسبِ ذیل تصریحات کے مطابق منعقد کی جارہی ہے۔ مومنین سے التماس ہے کہ بروقت شریک ہوکر عنداللہ و عندالحسین عہ ماجور ہوں۔

🥀گنج شہیداں🌹🩸جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ، خطیب پاکستان علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی ادارہ گنج شہیداں لقمان آمد، ضری...
29/05/2026

🥀گنج شہیداں🌹
🩸جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ، خطیب پاکستان علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی ادارہ گنج شہیداں لقمان آمد، ضریح مبارک مولا حسین پر حاضری،
🩸علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے ادارہ گنج شہیداں لقمان میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا، اس موقع پر صدر ادارہ گنج شہیداں لقمان سید محبوب مصطفی زیدی، سرپرست علامہ مستجاب حیدر عابدی، سید مسعود اختر شاہ نے جاری ترقیاتی کاموں پر تفصیلی بریفنگ دی،
🌹علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے زمہ داران ادارہ گنج شہیداں لقمان کی خدمات کی تعریف کی، اور ہر ممکن تعاون کی یقین دھانی کرائی،

نماز عید الاضحی ادارہ گنج شہیداں لقمان میں مولانا  کاشف علی نقوی کی اقتداء میں ادا کی گئی، مومنین کی بڑی تعداد میں شرکت،
27/05/2026

نماز عید الاضحی ادارہ گنج شہیداں لقمان میں مولانا کاشف علی نقوی کی اقتداء میں ادا کی گئی، مومنین کی بڑی تعداد میں شرکت،

🌹گنج شہیداں🌹ادارہ گنج شہیداں لقمان خیرپور میں نماز عید الاضحی 8 بجے ادا کی جائے گی
26/05/2026

🌹گنج شہیداں🌹
ادارہ گنج شہیداں لقمان خیرپور میں نماز عید الاضحی 8 بجے ادا کی جائے گی

Address

Idara Ganj-e-Shuhadaan Luqman
Khairpur Mirs
66020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idara Ganj-e-Shaheedan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share