20/06/2024
خبرِ غم
انا للہ وانا الیہ راجعون
گوٹھ احدی خان راجپر کی معزز شخصیت حاجی رمز علی راجپر کا رضائے الہیٰ سے انتقال ہوگیا ہے... پروردگار عالم جوار معصومین (ع) میں جگہ عطا فرمائے اور خانوادے کو صبر جمیل عطا کرے