Katlang Youth Parliament

Call Contact the organization

Katlang Youth Parliament Objectives

The specific objectives of Katlang Youth Parliament are to educate Pakistani Youth about politics and democracy.

(1)

*کاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ کے دفتر کا SHO کاٹلنگ جناب سلامت خان کا دورہ*آج SHO کاٹلنگ *جناب سلامت خان نے کاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ...
26/08/2026

*کاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ کے دفتر کا SHO کاٹلنگ جناب سلامت خان کا دورہ*

آج SHO کاٹلنگ *جناب سلامت خان نے کاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ* کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے یوتھ پارلیمنٹ کی جانب سے نوجوانوں کی فلاح و بہبود، مثبت سرگرمیوں اور علاقے کی ترقی کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا۔

جناب سلامت خان نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ کی مثبت سرگرمیوں کے لیے ہر ممکن تعاون اور مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔

*کاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ کی قیادت اور اراکین نے ان کی آمد، حوصلہ افزائی اور تعاون کی یقین دہانی پر ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔*

کاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ

کاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ کے نوجوانوں کی خصوصی حاضریکاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ کے فنانس سیکرٹری شہاب الدین کے بھانجے کی عمرے کی سعا...
17/08/2026

کاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ کے نوجوانوں کی خصوصی حاضری

کاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ کے فنانس سیکرٹری شہاب الدین کے بھانجے کی عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپسی پر یوتھ پارلیمنٹ کے نوجوانوں نے ان کے گھر جا کر خصوصی حاضری دی اور مبارکباد پیش کی۔

نوجوانوں نے عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔

17/08/2026
کاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ کے نوجوانوں کی معروف پشتو شاعر حکیم سیداوتر سے ملاقاتکاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ کے نوجوانوں نے معروف پشتو...
17/08/2026

کاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ کے نوجوانوں کی معروف پشتو شاعر حکیم سیداوتر سے ملاقات

کاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ کے نوجوانوں نے معروف پشتو شاعر حکیم سیداوتر سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر شاہ نواز نے اپنی کابینہ کا تعارف کرایا اور حکیم سیداوتر سے بہترین شاعری سنانے کی فرمائش کی۔

حکیم سیداوتر نے نوجوانوں کی اس محبت اور فرمائش کو سراہا اور پھر اپنی خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی شاعری سنا کر محفل کو چار چاند لگا دیے۔

07/08/2026

کاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ کی کارکردگی

کاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ کے وفد چیرمین کاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ کے چیرمین سید عبدالسلام کی سربراہی میں  ایم پی اے وڈیڈک چیرمین ز...
02/08/2026

کاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ کے وفد چیرمین کاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ کے چیرمین سید عبدالسلام کی سربراہی میں ایم پی اے وڈیڈک چیرمین زرشاد خان سے ملاقات، عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال

کاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ کا ہیپاٹائٹس آگاہی سیمینار، ٹائپ ڈی ہسپتال کے مسائل پر ایم ایس سے تفصیلی ملاقاتکاٹلنگ: کاٹلنگ یوتھ ...
29/07/2026

کاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ کا ہیپاٹائٹس آگاہی سیمینار، ٹائپ ڈی ہسپتال کے مسائل پر ایم ایس سے تفصیلی ملاقات

کاٹلنگ: کاٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ کے نوجوانوں نے ہیپاٹائٹس سے متعلق آگاہی سیمینار منعقد کیا، جس کے بعد ٹائپ ڈی ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر سعد احمد سے تفصیلی ملاقات کی۔

ملاقات میں پانی، بجلی، عملے اور ہسپتال کو درپیش دیگر اہم مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر کاٹلنگ ہجرہ گروپ کے سجاد مہمند بھی موجود تھے۔

شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ٹائپ ڈی ہسپتال کو درپیش مسائل کے حل کے لیے متعلقہ حکام کے ساتھ بھرپور تعاون اور مؤثر آواز اٹھائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہسپتال بنیادی طور پر 70 سے 80 ہزار آبادی کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر قائم کیا گیا تھا، جبکہ آج کاٹلنگ کی آبادی تقریباً 7 سے 8 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔ آبادی میں غیر معمولی اضافے کے باعث ہسپتال پر شدید دباؤ ہے، جس کی وجہ سے عوام کو علاج معالجے میں مختلف مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس لیے ہسپتال کی سہولیات اور وسائل میں فوری اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔

Invitation Drive for World Hepatitis Day Awareness ProgramAs part of our preparations for the World Hepatitis Day Awaren...
27/07/2026

Invitation Drive for World Hepatitis Day Awareness Program

As part of our preparations for the World Hepatitis Day Awareness Program, representatives of Katlang Youth Parliament had the honor of personally inviting key public officials and stakeholders.

We extended invitations to:

- Assistant Commissioner (AC) Katlang
- DSP Circle Katlang
- SHO Katlang
- PA to the Medical Superintendent (MS), Type D Hospital Katlang

We sincerely thank them for their warm welcome and valuable support. We look forward to their participation in making this awareness initiative a success.

Together, let's raise awareness and work towards a hepatitis-free community.

28 جولائی - عالمی یومِ ہیپاٹائٹس (World Hepatitis Day)​ہیپاٹائٹس کے مرض سے بچاؤ، بروقت تشخیص اور اس کے بارے میں آگاہی پھ...
25/07/2026

28 جولائی - عالمی یومِ ہیپاٹائٹس (World Hepatitis Day)

​ہیپاٹائٹس کے مرض سے بچاؤ، بروقت تشخیص اور اس کے بارے میں آگاہی پھیلانے کا دن!

​کٹلنگ یوتھ پارلیمنٹ کے زیراہتمام اس موذی مرض کے خلاف شعور بیدار کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ یاد رکھیں: احتیاط علاج سے بہتر ہے!

خاموش نجکاری نامنظور۔۔۔۔۔  Government of Khyber Pakhtunkhwa
15/02/2026

خاموش نجکاری نامنظور۔۔۔۔۔
Government of Khyber Pakhtunkhwa

Address

Katlang Bazar Mado Road
Katlang
23200

Telephone

+923356073444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Katlang Youth Parliament posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Katlang Youth Parliament:

Shortcuts

Share