07/08/2026
لاہور: مرکزی چیف آرگنائزر انجمنِ آرائیاں حبیب کنول صاحب کی زیرِ قیادت اہم اجلاس۔
اجلاس میں صدر انجمنِ آرائیاں ضلع قصور مہر لطیف صاحب اور تمام عہدے داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر عبداللہ طاہر شہید اور برادری کے اہم مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔