05/12/2025
Mustafaabad, Lalyani (Kasur)
میں ایک نہایت افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں 7 سالہ معصوم بچے کی انگلی ایک عام زخم کے علاج کے دوران اتائی کے ہاتھوں بُری طرح متاثر ہوئی۔ غلط ٹانکوں اور غیر سائنسی علاج کے نتیجے میں بچے کی انگلی میں خون کی روانی رک گئی، جس کے سبب وہ تقریباً ناکارہ ہو چکی ہے۔
اگر اس بچے کا علاج کسی مستند اور Qualified ڈاکٹر سے ہوتا تو آج یہ معذوری اُس کا مقدر نہ بنتی۔
یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ اتائیت (Quackery) ہمارے معاشرے میں بچوں اور بڑوں کی زندگیاں شدید خطرے میں ڈال رہی ہے