23/12/2023
میرے دوستو السلام علیکم میں پروفیسر ڈاکٹر یوسف ارائیں مرکزی فنانس سیکرٹری جمعیت پاکستان نے پی پی 177 قصور سٹی صوبائی اسمبلی کے لیے کاغذات جمع کروا دیے ہیں اس موقع پر جاوید اسحاق جنرل سیکرٹری جمعیت علماء پاکستان سٹی قصور اور فیض محمد آرائیں ایڈیٹر روزنامہ نگران لاہور موقع پر موجود تھے اور آج ریٹرننگ افسر کے پاس جا کر ایم پی اے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دی ہے دعا کریں ہر مرض کی دعا نظام مصطفیٰ اور نظام مصطفیٰ کو ووٹ دو۔ بے روزگاری، مہنگائی اور بد امنی کے خاتمے کے لیے نظام مصطفیٰ کے بغیر
کوئی حل نہیں ہے ہمارے پاس صرف ایک ہی راستہ ہے کہ اللہ ہی اللہ کرتے جاؤ اللہ کا نظام سمجھتے جاؤ چابی کو ووٹ دیتے جاؤ نظام مصطفیٰ کو اختیار کرتے جاؤ۔۔۔۔۔ شکریہ۔