MSL Kasur

MSL Kasur MSL is a Students organization with a Core agenda of Ideology, Islam and Muslims identity in students.

07/09/2025

مددگار ٹیم مسلم سٹوڈنٹس لیگ کنگن پور قصور کے زیر اہتمام دریا پار گاؤں میں بچوں کے درمیان گفٹس کی تقسیم
#دریا #ستلج #سیلاب

14/08/2025

مسلم سٹوڈنٹس لیگ قصور کے زیر اہتمام کنگن پور میں آزادی کیمپ لگایا گیا جس میں نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی
مہمان خصوصی رانا محمد اشفاق جنرل سیکریٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے شرکت کی

19/07/2025

یومِ الحاق کشمیر 🍁

کل ان شاءاللہ تعالیٰ مسلم سٹوڈنٹس لیگ قصور کے زیر اہتمام کنگن پور میں طلباء کے لئے پول پارٹی کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں...
19/07/2025

کل ان شاءاللہ تعالیٰ
مسلم سٹوڈنٹس لیگ قصور کے زیر اہتمام کنگن پور میں طلباء کے لئے پول پارٹی کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں مہمان خصوصی عبدالرحمٰن بھائی ( کوآرڈینیٹر مسلم سٹوڈنٹس لیگ ضلع قصور) اور شیر افگن بھائی)م( سیکرٹری جنرل پاکستان مرکزی مسلم لیگ کنگن پور) کریں گے ۔
Sheer Afgan Pmml

مسلم اسٹوڈنٹس لیگ ضلع قصور کی طرف سے طلبہ کے لیے پول پارٹی کا اہتمام کیا گیا ہے۔تفریح کے ساتھ ساتھ آپس کی محبت، بھائی چا...
18/07/2025

مسلم اسٹوڈنٹس لیگ ضلع قصور کی طرف سے طلبہ کے لیے پول پارٹی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
تفریح کے ساتھ ساتھ آپس کی محبت، بھائی چارہ، اور مثبت تربیت ہمارا مقصد ہے۔

📅 20 جولائی 2025
⏰ 12 بجے دوپہر تا 5 بجے شام
📍 علی جاوید فارم ہاؤس کنگن پور
🎁 فری انٹری، صرف طلبہ کیلئے

آئیے! آپ بھی شریک ہوں، تاکہ دین اور دنیا دونوں میں فائدہ ہو۔
رابطہ:
0301-9116450 / 0301-1475203

الحمدللہ آج مسلم سٹوڈنٹس لیگ پی پی 178 کی جانب سے گاؤں تاڑاگڑھ میں مصعب الزرقاوی (کوآرڈینیٹر مسلم سٹوڈنٹس لیگ تحصیل قصور...
17/07/2025

الحمدللہ آج مسلم سٹوڈنٹس لیگ پی پی 178 کی جانب سے گاؤں تاڑاگڑھ میں مصعب الزرقاوی (کوآرڈینیٹر مسلم سٹوڈنٹس لیگ تحصیل قصور) نے درس قرآن ارشاد کیا اور اس کے بعد تاڑاگڑھ ٹیم کی بھرپور میٹنگ کی ۔جس میں عظیم بھائی کو کوآرڈینیٹر تاڑاگڑھ مقرر کیا گیا اور کاشف بھائی کو یوسی اولکھ کا کوڈینیٹرا مقرر کیا گیا ۔اللہ تمام بھائیوں کو اپنے دین کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

آج مسلم اسٹوڈنٹس لیگ ضلع قصور کے کوآرڈینیٹر انجینئر عبدالرحمٰن نے آرائیاں والا، کنگن پور (پی پی-180) کا دورہ کیا اور وہا...
17/07/2025

آج مسلم اسٹوڈنٹس لیگ ضلع قصور کے کوآرڈینیٹر انجینئر عبدالرحمٰن نے آرائیاں والا، کنگن پور (پی پی-180) کا دورہ کیا اور وہاں کی ایم ایس ایل ٹیم کے ساتھ ملاقات کی۔ ان کے ہمراہ شاہ زیب بھائی(کوآرڈینیٹر ایم ایس ایل پی پی-180) اور زکی الرحمن (کوآرڈینیٹر ایم ایس ایل کنگن پور) بھی تھے۔

اس ملاقات میں آرائیاں والا میں ایم ایس ایل کی حالیہ سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کی حکمت عملی پر بات چیت ہوئی۔ یہ امید ظاہر کی گئی ہے کہ اس دورے کے بعد آرائیاں والا میں ایم ایس ایل کی سرگرمیاں مزید تیزی سے شروع ہوں گی اور ٹیم بھرپور طریقے سے کام کرے گی۔

*ہم حماد بھائی کو نائب صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں❣️*
15/07/2025

*ہم حماد بھائی کو نائب صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں❣️*

آج الحمدللہ مسلم سٹوڈنٹس لیگ پی پی 179 کی جانب سے گاؤں کھائی ہتھاڑ کی مرکزی مسجد میں  مغرب کی نماز کے بعد مصعب الزرقاوی ...
13/07/2025

آج الحمدللہ مسلم سٹوڈنٹس لیگ پی پی 179 کی جانب سے گاؤں کھائی ہتھاڑ کی مرکزی مسجد میں مغرب کی نماز کے بعد مصعب الزرقاوی (کوآرڈینیٹر مسلم سٹوڈنٹس لیگ تحصیل قصور) کا درس قرآن ہوا اور اس کے بعد یوسی کھائی کے طلبا کی قرآن کلاس منعقد کی گی۔ جس میں طلبہ نے بھرپور شرکت کی ۔ اللہ ہمارا سمجھانا اور بھائیوں کا سمجھنا قبول فرمائے آمین ثم آمین 💖

ان شاءاللہ تعالیٰ Musab Zarqawi
10/07/2025

ان شاءاللہ تعالیٰ
Musab Zarqawi

شاہزیب بھائی (کوآرڈینیٹر مسلم سٹوڈنٹس لیگ پی پی 180 ) اور زکی الرحمن بھائی کوآرڈینیٹر مسلم سٹوڈنٹس لیگ کنگن پور کی بستی ...
09/07/2025

شاہزیب بھائی (کوآرڈینیٹر مسلم سٹوڈنٹس لیگ پی پی 180 ) اور زکی الرحمن بھائی کوآرڈینیٹر مسلم سٹوڈنٹس لیگ کنگن پور کی بستی قطب شاہ گاؤں میں بھائیوں سے ملاقاتیں اور ایم ایس ایل کا تعارف کروایا ۔

آج الحمدللہ مسلم سٹوڈنٹس لیگ پی پی 178 کی جانب سے گاؤں فتح پور کے اندر قرآن کلاس منقد کی گئی۔ جس میں طلبہ نے شرکت کی. قر...
09/07/2025

آج الحمدللہ مسلم سٹوڈنٹس لیگ پی پی 178 کی جانب سے گاؤں فتح پور کے اندر قرآن کلاس منقد کی گئی۔ جس میں طلبہ نے شرکت کی. قران کلاس میں طلبہ کو قران ترجمے سے پڑھنے کی اہمیت کے بارے میں بتایا گیا اور طلبہ کو مسلم سٹوڈنٹس لیگ کا تعارف کروایا گیا.
Muslim Students League Pakistan

Address

Kasur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSL Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MSL Kasur:

Share