Pakistan Tehreek-e-Samar

Pakistan Tehreek-e-Samar Farogh-e-Tajarat | فروغِ تجارت

سرکاری یا پرائیویٹ جاب کے ساتھ ساتھ اپنے ذاتی کاروبار کا آغاز کیجئے۔
▪️فروغ_تجارت روزگار پروگرام میں نوجوانوں قصور کوبزنس سٹارٹ اپ کے مختلف مائیکرو ایگری بزنسز ماڈلز پر
▪️پریکٹیکل ٹریننگ ورکشاپ
▪️مکمل ٹیکنیکل سپورٹ
▪️ مصدقہ سرٹیفکیٹ جاری کیا جاے گا۔
اور
▪️قرضہ_حسنہ تک مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی۔
درجہِ زیل دیے گئے لنگ پر ڈیجیٹل ریجسٹریشن مکمل کیجئے۔
شکریہ
https://forms.gle/Eamh8TQu8uQSDY7j6
نوٹ!
فلاح مفاد عامہ کیلئے اپنی اور اپنے دوستوں کی ڈیجیٹل ریجسٹریشن مکمل کروائیں۔

  | 19-7-2026━━━━━━━━━━━━━━━پاکستان تحریک ثمرہنر، تعلیم اور روزگار  کیا آپ تعلیم یافتہ ہو کر بھی بے روزگار ہیں؟کیا آپ کے...
16/07/2026

| 19-7-2026
━━━━━━━━━━━━━━━
پاکستان تحریک ثمر
ہنر، تعلیم اور روزگار

کیا آپ تعلیم یافتہ ہو کر بھی بے روزگار ہیں؟
کیا آپ کے پاس ڈگری تو ہے، لیکن کیریئر کا کوئی واضح راستہ نظر نہیں آ رہا؟
کھڈیاں خاص اور گردونواح کے نوجوانوں کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور انہیں اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کے لیے ایک شاندار اور عملی سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

📅 19 جولائی 2026 شام 4 بجے لازمی تشریف لائیں

📍 مقام: ڈائریکشن اسکول، احمد سٹی، کھڈیاں خاص


🤖  ..!!!اور ڈیجیٹل دنیا کے مستقبل کا حصہ بنیں! ِ_ثمرتربیت • ہنر • روزگار"ہاتھوں میں ہنر... گھروں میں خوشحالی... پاکستان ...
30/06/2026

🤖 ..!!!
اور ڈیجیٹل دنیا کے مستقبل کا حصہ بنیں!

ِ_ثمر
تربیت • ہنر • روزگار
"ہاتھوں میں ہنر... گھروں میں خوشحالی... پاکستان میں خودمختاری

13/06/2026

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ بےروزگاری ہے۔ Pakistan Tehreek-e-Samar کا بنیادی ایجنڈا تربیت، ہنر اور روزگار ہے۔
آئیے قومی مہم میں ہمارے رفیق سفر بنیے۔

11/06/2026

کیا آپ بھی جاپانی لینگویج سیکھنا چاہتے ہیں۔

Engr-Dr Adnan Muhammad

11/06/2026

آپ بھی محب وطن کے دعویدار ہیں؟؟؟
آئیے بےروزگار نوجوانوں کو برسرےروزگار بنائیں۔
Pakistan Tehreek-e-Samar

09/06/2026

ہمارامشن غربت کاخاتمہ ہے،اس لئے مختلف برادری ازم تنظیموں سے رابطےبڑھے، AAhad Wahab Ch Adv کےشکرگزارہیں جنہوں نےآرائیں سرکارکےپلیٹ فارم سےانٹرپینورشپ کیلئےکام کاآغاز کیا۔

04/06/2026

الحمداللہ 175 نوجوان ہمارے ساتھ رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔
بہت جلد آن لائن کلاسز کا اجراء کیاجاےگا۔
Pakistan Tehreek-e-Samar

شکایت نہیں، کردار ادا کریں! اپنے علاقے، قصبے اور شہر کے بےروزگار نوجوانوں کو ہنر مند اور خودمختار بنانے کے مشن میں پاکست...
04/06/2026

شکایت نہیں، کردار ادا کریں!
اپنے علاقے، قصبے اور شہر کے بےروزگار نوجوانوں کو ہنر مند اور خودمختار بنانے کے مشن میں پاکستان تحریکِ ثمر کا حصہ بنیں۔








Address

Lahore
Kasur

Opening Hours

Monday 09:45 - 21:00
Tuesday 09:45 - 17:00
Wednesday 09:45 - 21:00
Thursday 09:45 - 21:00
Saturday 09:45 - 21:00
Sunday 09:45 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Samar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share