Qadria Markiz

Qadria Markiz qadria markiz

01/03/2025

تمام عالمِ اسلام کو آمد رمضان المبارک مبارک ہو

01/03/2025

قادریہ مرکز کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو آمد ماہ رمضان مبارک ہو

18/02/2025

اہلِ محبت شیئر فرمادیں جزاک اللہ خیرا

29/04/2024
29/04/2024

خوشخبری ۔شعبہ درس نظامی کا آغاز ہوچکا ہے

Send a message to learn more

سرپرست اعلی قادریہ مرکز حضرت علامہ صاحبزادہ پیر غلام مصطفی رضاءالقادری ضیائ دامت برکاتہم العالیہ کی ادارہ ہذا میں آمد او...
27/11/2023

سرپرست اعلی قادریہ مرکز
حضرت علامہ صاحبزادہ پیر غلام مصطفی رضاءالقادری ضیائ دامت برکاتہم العالیہ کی ادارہ ہذا میں آمد اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور دعاۓ خیر فرمائ

سالانہ عظیم الشان جشن غوث الوری 2 نومبر بروز جمعرات بعد نماز مغرب تا عشاء تمام دوست احباب لازمی شرکت فرمائیں
24/10/2023

سالانہ عظیم الشان جشن غوث الوری
2 نومبر بروز جمعرات بعد نماز مغرب تا عشاء
تمام دوست احباب لازمی شرکت فرمائیں

28/09/2023

جشن عید میلادالنبیؐ ہےکیا سہانانورہیں
آگیا وہ نور والا جس کا سارا نور ہیں
انشاءاللہ صبح 12 ربیع الاول کے حوالہ سے قادریہ مرکز میں نماز فجر کے فورا بعد محفل میلاد مصطفیؐ کا انعقاد ہوگا جس کے اختتام پر ولادت رسولؐ کی خوشی میں کیک 50 پاؤنڈ کا اور لنگر کا اہتمام ہوگا
نماز فجر ۔05۔5 منٹ پر ادا کی جاۓ گی سب دوست لازمی شرکت فرمائیں
سعادت اہتمام ۔محمد وارث امانت ۔مہر محمد انور

12/09/2023

جلوس استقبال ربیع الاول شریف کے حوالہ سے دعوتی پیغام

Address

Mustafa Abad
Kasur
55050

Telephone

+923134800652

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadria Markiz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Qadria Markiz:

Share