02/07/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ 🌿
الحمدللہ!
احساس ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام
جنازگاہ میں بزرگ اور ضعیف افراد کے لیے بیٹھنے کی جگہ (بنچز/ٹیبل) بنانے کے منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے۔ 🤲
خوشی کی بات یہ ہے کہ
الحمدللہ اس پروجیکٹ کے لیے آدھا فنڈ جمع ہو چکا ہے۔ 💖
اب صرف تھوڑا سا تعاون مزید درکار ہے تاکہ
ان شاء اللہ اگلے ایک ہفتے کے اندر یہ نیک کام مکمل کیا جا سکے۔
یہ صرف ایک بیٹھنے کی جگہ نہیں…
بلکہ ہر جنازے میں بزرگوں کو آسانی پہنچانے کا ذریعہ اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہے۔ 🌿
آئیں!
اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈالیں اور اس نیکی کے سفر کا حصہ بنیں۔ 🤝
📞 رابطہ: 03064906175