Ijaz Foundation

Ijaz Foundation اعجاز فاونڈیشن کا منشور

اعجاز فاونڈیشن:

ایک فلاحی تنظیم ھے

جو پاکستان میں دکھی لوگوں کی خدمت میں

14/03/2024

دس روپے بھی کسی پیشہ ور کو دینے کے بجائے کسی ایسے ادارے کو دیں جس پہ آپ اعتماد کرتے ہیں تاکہ حقیقی مستحقین تک پہنچ جائیں

اعجاز فاؤنڈیشن کی جانب سے عید سے پہلے 100 سے زائد غریب اور مستحق بچیوں کو فری مہندی لگائی گئی ...  #فری مہندی کیمپ  #ٹیم...
13/07/2023

اعجاز فاؤنڈیشن کی جانب سے عید سے پہلے 100 سے زائد غریب اور مستحق بچیوں کو فری مہندی لگائی گئی ... #فری مہندی کیمپ #ٹیم اعجاز فاؤنڈیشن

26/06/2023

نیم کا درخت %55 گرمی اور %10 سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا کرتا ہیں۔
درخت زندگی ہیں ✨
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں 💫
نیم کہ اس پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے ھوگی زیادہ سے زیادہ یہ صدقہ جاریہ ھے ۔۔۔۔
میرا تو بس یہی میسج ہے ۔
۔۔ درخت لگائیں, زندگیاں بچائیں. آپ اس پلانٹ ڈرائیو میں اعجاز فاؤنڈیشن کی ٹیم ساتھ دیں تا کہ ہم زیادہ سے زیادہ درخت اور پودے لگا سکے.
#اعجاز فاؤنڈیشن ٹیم #چیئرمین اعجاز فاؤنڈیشن

25/06/2023

اعجاز فاؤنڈیشن کی جانب سے عید سے پہلے مہندی کیمپ لگایا جائے گا. جس میں غریب اور مستحق بچیوں کو فری مہندی لگائی جائے گی. آپ لوگ اعجاز فاؤنڈیشن کی اس کاوش میں جتنا ہو سکے تعاون کیجئیے گا. شکریہ 😊

15/06/2023

اعجاز فاؤنڈیشن ہر سال کی طرح اس سال بھی اجتماعی قربانی کا اہتمام کررہا ہے
تاکہ کوئی غریب اور مستحقین گوشت کی نعمت سے محروم نہ رہے.
آپ بھی اعجاز فاؤنڈیشن کواپنا حصہ دیں اور غریبوں کو بھی اپنی عید کی خوشیوں میں شامل کریں
آپ کا دیا ہوا حصہ امانتداری سے مستحقین تک پہنچایا جائے گا۔
گائے: 21,500 فی حصہ
بکرا: 38,000روپے

  Ijaz Foundation   Ijaz Foundation
15/06/2023

Ijaz Foundation Ijaz Foundation

  with Ijaz Foundation🙏🙏🙏
15/06/2023

with Ijaz Foundation🙏🙏🙏

11/06/2023

اگر کسی کی تکلیف دیکھ کر تمہیں تکلیف ہونے لگے..
تو سمجھ لینا تم ﷲ کے بہترین بندے ہو✨ #اعجاز فاؤنڈیشن

Stand with Ijaz Foundation
11/06/2023

Stand with Ijaz Foundation

Request All of you Stand With   Foundation
11/06/2023

Request All of you Stand With Foundation

اجتماعی قربانی میں اعجاز فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں اور اپنا حصہ ڈالیں  #چیئرمین اعجاز فاؤنڈیشن  # ٹیم اعجاز فاؤنڈیشن
04/06/2023

اجتماعی قربانی میں اعجاز فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں اور اپنا حصہ ڈالیں #چیئرمین اعجاز فاؤنڈیشن # ٹیم اعجاز فاؤنڈیشن

اعجاز فاؤنڈیشن کی جانب سے مختلف فیملیز کیلئے افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا # چیئرمین اعجاز فاؤنڈیشن  #اعجاز فاؤنڈیشن ٹیم
25/05/2023

اعجاز فاؤنڈیشن کی جانب سے مختلف فیملیز کیلئے افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا # چیئرمین اعجاز فاؤنڈیشن #اعجاز فاؤنڈیشن ٹیم

Address

Kasur
Kasur
5253

Telephone

+923086640911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijaz Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ijaz Foundation:

Share