Zehra Foundation

Zehra Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zehra Foundation, Community Organization, Karanchi.

فَمَنۡ حَآجَّكَ فِيۡهِ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَكَ مِنَ الۡعِلۡمِ فَقُلۡ تَعَالَوۡا نَدۡعُ اَبۡنَآءَنَا وَاَبۡنَآءَكُمۡ...
10/06/2026

فَمَنۡ حَآجَّكَ فِيۡهِ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَكَ مِنَ الۡعِلۡمِ فَقُلۡ تَعَالَوۡا نَدۡعُ اَبۡنَآءَنَا وَاَبۡنَآءَكُمۡ وَنِسَآءَنَا وَنِسَآءَكُمۡ وَاَنۡفُسَنَا وَاَنۡفُسَكُمۡ ثُمَّ نَبۡتَهِلۡ فَنَجۡعَل لَّعۡنَتَ اللّٰهِ عَلَى الۡكٰذِبِيۡنَ‏ (آلِ عمران:61)

بیرم یہی تو پانچ ہیں مقصود کائنات
خیرالنساءؑ حُسینؑ و حَسنؑ مُصطفیٰ ؐ علیؑ

۲۴ ذی الحجہ عیدِ مباہلہ امام زمانہ(عج) اور تمام مومنین و مومنات کو بہت بہت مبارک مبارک ہو ! ❣️
۔
۔
۔
منجانب: زھراء فاؤنڈیشن

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ جَعَلَنٰا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْن بِوِلاٰیَةِ اَمِیْرِ الْمُؤْمِنِیْن عَلِیِّ ابْنِ اَبِیْ طَ...
04/06/2026

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ جَعَلَنٰا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْن بِوِلاٰیَةِ اَمِیْرِ الْمُؤْمِنِیْن عَلِیِّ ابْنِ اَبِیْ طَالِبْ علیہ صلواۃ والسلام♥️
اسلام علیک یا امیر المومنین♥️

پورا ہوا خدا کا ارادہ غدیر میں
مولائیوں کو مل گیا مولا غدیر میں

عیدِ غدیر و عید الاکبر و تکمیل دین و یوم ولایت علی ابن ابی طالب(ع) مبارک ہو🌹💐♥️
۔
۔
۔
منجانب: زھرا فاؤنڈیشن♥️

18/05/2026

یکم زی الحجہ عقد وجہہ اللہ امیرالمومنین علی ابن ابیطالب علیہ السلام و حجاب اللہ شہزادہ کونین بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ❤
امام زمانہ (عج) کو بہت بہت مبارک ہو ❤
۔
۔
۔
منجانب:زھراء فاونڈیشن

بین الاقوامی شہرت یافتہ سوزخواں جناب ابرار حسین فتحپوری صاحب اس وقت علیل ہیں پروردگار بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام شف...
16/05/2026

بین الاقوامی شہرت یافتہ سوزخواں جناب ابرار حسین فتحپوری صاحب اس وقت علیل ہیں
پروردگار بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام شفائے کاملہ و عاجلہ عنایت فرمائیں آمین
۔
۔
۔
دعا گو: زہرا فاؤنڈیشن ❤️

29/04/2026

۱۱۔ذیعقدہ ولادت با سعادت ولِی خدا ، وصی محمد ،خورشیِد امامت ، شاہِ ولایت ،عالِم آل محمد ، شمسّ الشموس ، سُلطانِ عرب، شاہ خراسان حضرت امام علی رضا(ع) ❤️🥀
امام زمانہ(عج)کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
۔
۔
۔
منجانب: زھراء فاونڈیشن

19/04/2026

یکم زیقعد ولادت با سعادت کریمہ اہلبیت، دختر امام موسی کاظم(ع) ، خواہر امام رضا(ع) بی بی فاطمہ معصوم قم(س)
امام زمانہ(عج) اور آپ تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو ❤
۔
۔
۔
منجانب: زھراء فاونڈیشن ❤

ہوگئی آہ بے پدر زینبکم ہے اب روئے جس قدر زینب💔
10/03/2026

ہوگئی آہ بے پدر زینب
کم ہے اب روئے جس قدر زینب💔

مجلسِ صبحِ قیامت 21 رمضان المبارک بروز بدھ فوراً بعد نماز فجرتمام مومنین سے شرکت کی استدعا ہے
09/03/2026

مجلسِ صبحِ قیامت
21 رمضان المبارک بروز بدھ فوراً بعد نماز فجر
تمام مومنین سے شرکت کی استدعا ہے

‏ارم کی ساری حکومت کا شاہ مبارک ہوکہا یہ آج کی شب سیدہ سے خالق نےفدک کی جنگ کا پہلا گواہ مبارک ہو۱۵ رمضان المبارک ولادت ...
05/03/2026

‏ارم کی ساری حکومت کا شاہ مبارک ہو
کہا یہ آج کی شب سیدہ سے خالق نے
فدک کی جنگ کا پہلا گواہ مبارک ہو
۱۵ رمضان المبارک ولادت با سعادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام بالخصوص امام زمانہ(عج) اور تمام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو❤️❤️
۔
۔
۔
منجانب: زہرا فاؤنڈیشن

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔
01/03/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔

Address

Karanchi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zehra Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share