Rescue 1122 karak

Rescue 1122 karak Publicity of Rescue 1122 Karak

ماہانہ کارکردگی رپورٹ جون 2024
01/07/2024

ماہانہ کارکردگی رپورٹ
جون 2024

ریسکیو 1122 کرک کرک کے علاقہ  بادو توئی گہرے بارانی تالاب میں ایک نوجوان کا ڈوبنے کی اطلاع، ریسکیو 1122 ۔ریسکیو 1122 کے ...
19/06/2024

ریسکیو 1122 کرک

کرک کے علاقہ بادو توئی گہرے بارانی تالاب میں ایک نوجوان کا ڈوبنے کی اطلاع،
ریسکیو 1122 ۔
ریسکیو 1122 کے کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد آیاز خان اور ریجنل ڈائریکٹر آپریشن ساوتھ عمران خان یوسفزئی کے ہدایت پرڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جان محمد آفریدی کے زیر نگرانی میں ریسکیو 1122 کرک کے غوطہ خور ٹیم نے موقع پر پہنچ کر قلیل وقت میں تالاب میں سرچ آپریشن کے بعد لاش کو پانی سے باہر نکال لی اور نعش کو ریسکیو 1122 کےمیڈیکل ٹیم نے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

ڈیڈ باڈی کی شناخت
نام ارشد، عمر: 26سال،
پتہ: ,سکنہ ضلع مہمند۔

ترجمان ریسکیو 1122 کرک

17/06/2024
ریسکیو 1122 کرک کرک ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جان محمد آفریدی کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانخیل سے ملاقات، کرک: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آ...
16/06/2024

ریسکیو 1122 کرک
کرک ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جان محمد آفریدی کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانخیل سے ملاقات،

کرک: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے ڈسٹرکٹ پولیس کو عید الضحی کے متعلق ریسکیو سروسز کے بارے میں مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا۔
کرک: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے ریسکیو 1122 کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

کرک: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے ریسکیو 1122 کے کارکردگی کو سراہا۔
ترجمان ریسکیو 1122 کرک

ریسکیو 1122 کرک کرک ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جان محمد کا ڈپٹی کمشنر کرک مجیب الرحمن سے ملاقات، کرک: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ن...
16/06/2024

ریسکیو 1122 کرک
کرک ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جان محمد کا ڈپٹی کمشنر کرک مجیب الرحمن سے ملاقات،

کرک: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے ڈپٹی کمشنر کو عید الضحی کے متعلق ریسکیو سروسز کے بارے میں مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا۔
کرک: کرک کے تینوں تحصیلوں میں عید الضحی کے نماز میں مختلف عید گاہوں میں ریسکیو کے ایمبولینسز بمعہ میڈیکل سٹاف کے ڈیوٹیاں سرانجام دینگے۔
کرک: ڈپٹی کمشنر نے ریسکیو 1122 کے کارکردگی کو سراہا۔
ترجمان ریسکیو 1122 کرک

 #ایمرجنسی ریسکیو سروسز ریسکیو 1122کرک #کرک:ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ریسکیو 1122 میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جان محمد آفریدی کی س...
12/06/2024

#ایمرجنسی ریسکیو سروسز ریسکیو 1122کرک #

کرک:ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ریسکیو 1122 میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جان محمد آفریدی کی سربراہی میں ماہانہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا،
کرک: اجلاس میں کنٹرول روم انچارج، اکاونٹنٹ ٹرانسپورٹ مینٹیننس انچارج، اور تمام سٹیشنوں کے انچارج اجلاس میں شریک ہوئے،
کرک: اجلاس میں حصوصی عید الضحی کے متعلق پلان جاری کر دیا، عید الضحی کے نماز میں مختلف عید گاہ میں ریسکیو کے ایمبولینسز بمعہ میڈیکل سٹاف کے تعینات کر دیئے، اور تمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی۔
کرک: اجلاس میں تمام ریسکیورز کی کارکردگی، رپورٹیشن اور تمام آپریشنل وہیکلز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا،
اجلاس میں تمام ریسکیورز کی انتک مخنت اور ان کی کوششوں کو سراہا اور حوصلہ افزائی کی اور بتایا کہ انشاءاللہ ہم نے اسی لگن کے ساتھ آگے بڑھ کے اپنی کارکردگی کو جاری رکھنا ہے اور کرک کے عوام کو ان کی دہلیز پر ریسکیو سروس مہیا کرنی ہے،
کرک: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے اجلاس میں حصوصی ہدایت جاری کر دیئے، کہ ہر ایمرجنسی میں فوری اور بروقت رسپانس کو یقینی بنایا جائے اور بلحصوص فوری اور بروقت رسپانس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کیا جائے گا، اور عوام الناس کو عالمی معیار کے مطابق ہر ممکن سہولیات فراہم کرنا ہمارا اولین ترجیحات میں شامل ہیں، اور ساتھ ہی تمام صاحبان کو سختی سے تلقین کرائی کہ ڈسپلن، خاضری اور ڈیوٹی میں کوتاہی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،

نوٹ: غیر ضروری کال سے اجتناب کریں ایمبولینسز کو راستہ دیا کریں۔ کسی بھی ایمرجنسی میں ریسکیو کے فری ہیلپ لائن سروس 1122 پر کال کریں۔

ترجمان ریسکیو 1122 کرک

Address

ERS-Rescue 1122 KDA KARAK
Karak

Telephone

+92927211364

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share