Tasuwwar Umeed Foundation

Tasuwwar Umeed Foundation Hope For Hope Less

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَچیئرمین تصویرِ اُمید فاؤنڈیشن اور آرگنائزیشن آف پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ سندھ...
28/05/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

چیئرمین تصویرِ اُمید فاؤنڈیشن اور آرگنائزیشن آف پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ سندھ پروفیسر معراج صدیقی کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں۔

نماز جنازہ کل بعد نماز جمعہ دوپہر 1.30 بجے جامع مسجد امیر دولت قطر مسجد نزد پونے پانچ چورنگی بالمقابل اورنگی ٹائون پولیس اسٹیشن ادا کی جائے گی

نمازہ جنازہ پن لوکیشن

https://maps.app.goo.gl/Qd8dhbwBPBjrUQm86?g_st=ac

رابطہ:
پروفیسر معراج صدیقی
0333-2171648
03212220037

Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.

03/04/2026

: اب اورنگی ٹاؤن کا ہر قابل بچہ پڑھے گا پاکستان کے سب سے بڑے تعلیمی نیٹ ورک میں! 🎓✨
​الائیڈ اسکول اورنگی ٹاؤن کیمپس لایا ہے اپنے علاقے کے ہونہار طلبہ کے لیے "اسپیشل میرٹ اسکالرشپ"۔ اگر آپ کے بچے نے اپنے اسکول میں ٹاپ 10 پوزیشنز حاصل کی ہیں، تو اب وقت ہے اسے نیشنل لیول کی معیاری تعلیم دلوانے کا۔
​📅 ٹیسٹ کی تاریخ: ہفتہ، 11 اپریل 2026
📍 مقام: الائیڈ اسکول اورنگی ٹاؤن کیمپس
​آئیے مل کر اورنگی ٹاؤن کے مستقبل کو روشن بنائیں۔ آپ کے بچوں کی کامیابی، ہماری ذمہ داری!
03332171648



03/04/2026

ا کتابیں بانٹیں ۔۔۔ سندھ کا روشن مستقبل سنبھالیں
​چیئرمین ارگنائزیشن اور پرائیویٹ سکولز سندھ پروفیسر محمد معراج صدیقی کا اہم پیغام
​آج کے اس مہنگائی کے دور میں جہاں عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی مشکل ہے، وہاں تعلیم کا حصول ایک چیلنج بنتا جا رہا ہے۔ لیکن ہم اپنے سندھ کے کسی بچے کو تعلیم کے حق سے محروم نہیں ہونے دیں گے! 🇵🇰
​صرف ایک قدم، بڑی تبدیلی!
ہماری مہم کا مقصد سادہ مگر بہت طاقتور ہے: "اپنی گزشتہ سال کی کتابیں جمع کروائیں اور اس سال کی کتابیں حاصل کریں۔"
​ہماری اپیل:
​تمام پرائیویٹ اسکولز: اپنے موجودہ طلبہ سے گزشتہ سال کی پرانی کتابیں جمع کرنے کا ایک منظم نظام بنائیں اور انہیں ضرورت مند طلبہ میں تقسیم کریں۔
​والدین اور طلبہ: آپ کی پرانی کتابیں کسی کے لیے علم کا ذریعہ اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ بن سکتی ہیں۔
​سول سوسائٹی اور مخیر حضرات: اس مشکل وقت میں سندھ کے لٹریسی ریٹ (Literacy Rate) کو بچانے کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔
​مقصد:
سندھ کا کوئی بھی بچہ مہنگی کتابوں کی وجہ سے اپنی پڑھائی نہ چھوڑے۔ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، اور اسے برقرار رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
​آئیے مل کر ایک پڑھا لکھا اور خوشحال سندھ تخلیق کریں ​


28/02/2026
28/02/2026
14/01/2026

تمام طلبہ و طالبات، معزز اساتذہ، دوستوں اور رشتہ داروں سے گزارش ہے کہ میری والدہ محترمہ کی طبیعت شدید خراب ہے۔ انہیں ایمرجنسی میں ہاسپٹل لے کر آیا ہوں۔ براہِ کرم دعا فرمائیں کہ اللہ ربّ العزت انہیں جلد از جلد مکمل صحت عطا فرمائے، بغیر کسی مشقت اور آزمائش کے، اور لمبی، صحت مند زندگی نصیب فرمائے۔ آمین۔
محمّد معراج صدیقی

🌟 اپنے بچے کا نہیں، پورے معاشرے کا مستقبل سنواریں! 🌟پاکستان کی مشہور ماہرِ تعلیم، Early Childhood Development Expert & M...
07/01/2026

🌟 اپنے بچے کا نہیں، پورے معاشرے کا مستقبل سنواریں! 🌟

پاکستان کی مشہور ماہرِ تعلیم، Early Childhood Development Expert & Master Trainer سے
📚 ارلی چائلڈ ڈیولپمنٹ (ECD) میں ڈپلومہ
یا
⏳ 3 ماہ کا خصوصی سرٹیفیکیٹ کورس کریں
اور اپنے روشن مستقبل کا پُراعتماد آغاز کریں۔

👩‍🏫 یہ کورس خاص طور پر طالبات، مائیں اور ٹیچرز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے
جو بچوں کی ذہنی، اخلاقی اور تعلیمی نشوونما میں پروفیشنل کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔

📅 17 جنوری، بروز ہفتہ
🎤 خصوصی سیمینار کا شاندار آغاز
جہاں آپ کو کورس کی مکمل رہنمائی، اسکوپ اور کیریئر کے مواقع بتائے جائیں گے۔

✨ اگر آپ ایک باصلاحیت ماں، ایک باخبر ٹیچر یا ایک کامیاب ارلی ایجوکیٹر بننا چاہتی ہیں
تو آج ہی رابطہ کریں — سیٹیں محدود ہیں!

📞 فوری رجسٹریشن کے لیے ابھی رابطہ کریں

03332171648












اگ

Address

H 5 Alfazal Plaza Block B North Nazimabad
Karachi

Telephone

03332171648

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tasuwwar Umeed Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tasuwwar Umeed Foundation:

Shortcuts

Share