24/09/2026
💔 تھرپارکر کے غریب خاندان مشکل وقت سے گزر رہے ہیں
اس سال بارش وقت پر نہ ہونے کے باعث تھرپارکر کے کئی علاقوں میں حالات انتہائی مشکل ہیں۔ روزگار کے مواقع کم ہیں، کئی غریب گھرانے فاقہ کشی پر مجبور ہیں اور گھروں کے چولہے جلانا مشکل ہو گیا ہے۔ 🥀
آئیں! ہم سب مل کر کسی ایک غریب خاندان کا سہارا بنیں۔
کسی کے گھر راشن پہنچائیں، کسی کے بچوں کے لیے کھانے کا انتظام کریں، یا اپنی استطاعت کے مطابق مالی مدد کریں۔
🤲 آپ کی چھوٹی سی مدد کسی کے گھر کا چولہا جلا سکتی ہے۔
آج کسی ضرورت مند کے کام آئیں، کیونکہ انسانیت کی خدمت ہی اصل نیکی ہے۔
تھرپارکر کو ہماری مدد کی ضرورت ہے — آئیں، مل کر امید بنیں۔ ❤️
#تھرپارکر