Abid Memorial Welfare Foundation

Abid Memorial Welfare Foundation - Help peoples and keep spreading kindness and compassion.

10/05/2026

انا للہ و انا الیہ راجیون
دلی رنج و غم کے ساتھ اطلاع ہے کہ
میری تائی امی اور صغیر مغل کی والدہ وفات پا چکی ہیں
اللہ تعالیٰ ان کو جنت میں اعلی مقام دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین😭💔

07/05/2026

institute Muzaffarabad Azad Kashmir
work progress

  institute Muzaffarabad Azad Kashmir work progress
07/05/2026

institute Muzaffarabad Azad Kashmir
work progress

04/05/2026

شہزاد عابد صاحب

نیلم ویلی سے کراچی تک کا سفر، کاروبار میں نام، اور ساتھ ہی غریبوں کے لیے "عابد میموریل ویلفیئر فاؤنڈیشن" کا قیام — یہ سب *چیئرمین شہزاد عابد صاحب* کی محنت اور خلوص کا نتیجہ ہے۔
ہم اہل علاقہ باہیاں ڈنہ اور گھن چھتر کی عوام کی طرف سے شکریہ ادا کرتے ہیں جناب چیئرمین عابد میموریل ویلفیئر فاؤنڈیشن کا کہ انہوں نے اہل علاقہ کے لیے ایسا پلیٹ فارم مہیا کیا جہاں خواتین کو روزگار کمانے کے موقع سکھائے جائیں گے عابد میموریل ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مختلف پروجیکٹ کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے جس میں کمپیوٹر سینٹر سلائی سینٹر شامل ہیں
شکریہ شہزاد بھائی، آپ جیسے لوگ ہی اصل ہیرو ہیں۔
سلامت رہیں۔

---منجانب اہل علاقہ
باہیاں ڈنہ گھن چھتر

*Thank You, Sir Shzad Abid!* 🙏
https://whatsapp.com/channel/0029VbBv3IN1dAw2qexUFM0j



--https://www.facebook.com/share/1887dgSdPo/

28/04/2026

Abid memorial welfare foundation

Address

STREET 24, PHASE/
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid Memorial Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share