05/05/2026
Ghanchi Champion League
کراچی میں نوجوانوں کے جوش اور کرکٹ کے جنون کا رنگ بکھیرتی گھانچی چیمپئن لیگ سیزن ون اپنے شاندار اختتام پہنچ گئی، جہاں گرینڈ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد مانگرول رائل چیلنجرز نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا، مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں