نوجوانان مہاجر ٹیم مجید کالونی

نوجوانان مہاجر ٹیم مجید کالونی آے حق کے لیے جدوجہد جاری رکھیں۔ اتحاد ہی ہماری اصل طاقت ہے۔

24/12/2025
23/12/2025

تمام آلِ اہلِ ہجرت اور ان سے محبت رکھنے والوں کو یوم مہاجر ثقافت کی چاند رات مبارک 🇵🇰

#مہاجرثقافت


❤️✊🏳️

22/12/2025

مہاجر کلچر ڈے - شبِ ثقافت
۲۳ دسمبر بروز منگل رات ۱۰ بجے ایک نہایت ہی عالیشان قوالی نائیٹ ، كيك کٹنگ اور شاندار آتش بازی کا پروگرام منعقد کیا گیا ہے ۔۔۔جس میں آپ تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے

Location
بمقام: نیشنل گراونڈ ، جامع مسجد بیت المکرم کے سامنے

اسلام و علیکم ۔۔۔24 دسمبر مہاجر کلچر ڈے کے موقع پر  علاقے کے ہر سیاسی و سماجی شخصیات اور ہر نوجوان جو مجید کالونی سیکٹر ...
22/12/2025

اسلام و علیکم ۔۔۔
24 دسمبر مہاجر کلچر ڈے کے موقع پر علاقے کے ہر سیاسی و سماجی شخصیات اور ہر نوجوان جو مجید کالونی سیکٹر 1 اور 2 میں رہتے ہیں ۔۔ان کو دعوت نامے دیئے گئے ۔۔

انشااللہ اُمید ہے کہ اس دن کو مہاجر قوم مل کر کامیاب کریگی اور پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایگی


آداب۔۔۔۔۔۔!ٹیم مجید کالونی نوجوانان مہاجر کی جانب سے (U C 4)  P P P کی صدر عمران بہاری بھائی کو مہاجر دن کے اعتبار سے عظ...
21/12/2025

آداب۔۔۔۔۔۔!

ٹیم مجید کالونی نوجوانان مہاجر کی جانب سے (U C 4) P P P کی صدر عمران بہاری بھائی کو مہاجر دن کے اعتبار سے عظیم الشان ثقافتی ریلی اور جشن کا دعوت نامہ پیش کیا گیا ۔۔ ❤️


آداب۔۔۔۔۔۔!ٹیم مجید کالونی نوجوانان مہاجر کی جانب سے (U C 4) کے (راؤ برادری) کو مہاجر دن کے اعتبار سے عظیم الشان ثقافتی ...
21/12/2025

آداب۔۔۔۔۔۔!

ٹیم مجید کالونی نوجوانان مہاجر کی جانب سے (U C 4) کے (راؤ برادری) کو مہاجر دن کے اعتبار سے عظیم الشان ثقافتی ریلی اور جشن کا دعوت نامہ پیش کیا گیا ۔۔ ❤️


آداب۔۔۔۔۔۔!ٹیم مجید کالونی نوجوانان مہاجر کی جانب سے (U C 4)  کے چیئرمین فیروز خان  کو مہاجر دن کے اعتبار سے عظیم الشان ...
21/12/2025

آداب۔۔۔۔۔۔!

ٹیم مجید کالونی نوجوانان مہاجر کی جانب سے (U C 4) کے چیئرمین فیروز خان کو مہاجر دن کے اعتبار سے عظیم الشان ثقافتی ریلی اور جشن کا دعوت نامہ پیش کیا گیا ۔۔ ❤️


آداب۔۔۔۔۔۔!ٹیم مجید کالونی نوجوانان مہاجر کی جانب سے (U C 4)  T LP کے صدر عمیر  بھائی کو مہاجر دن کے اعتبار سے عظیم الشا...
21/12/2025

آداب۔۔۔۔۔۔!

ٹیم مجید کالونی نوجوانان مہاجر کی جانب سے (U C 4) T LP کے صدر عمیر بھائی کو مہاجر دن کے اعتبار سے عظیم الشان ثقافتی ریلی اور جشن کا دعوت نامہ پیش کیا گیا ۔۔ ❤️


آداب۔۔۔۔۔۔!ٹیم مجید کالونی نوجوانان مہاجر کی جانب سے (M Q M (UC 4 A پاکستان کے یونٹ انچارج مقرّم بھائی کو مہاجر دن کے اع...
21/12/2025

آداب۔۔۔۔۔۔!

ٹیم مجید کالونی نوجوانان مہاجر کی جانب سے (M Q M (UC 4 A پاکستان کے یونٹ انچارج مقرّم بھائی کو مہاجر دن کے اعتبار سے عظیم الشان ثقافتی ریلی اور جشن کا دعوت نامہ پیش کیا گیا ۔۔ ❤️


آداب۔۔۔۔۔۔!ٹیم مجید کالونی نوجوانان مہاجر کی جانب سے (U C 4) کے یونگ ویلفیئر کے چیئرمین مصطفیٰ رحمان بھائی کو مہاجر دن ک...
21/12/2025

آداب۔۔۔۔۔۔!

ٹیم مجید کالونی نوجوانان مہاجر کی جانب سے (U C 4) کے یونگ ویلفیئر کے چیئرمین مصطفیٰ رحمان بھائی کو مہاجر دن کے اعتبار سے عظیم الشان ثقافتی ریلی اور جشن کا دعوت نامہ پیش کیا گیا ۔۔ ❤️


آداب۔۔۔۔۔۔!ٹیم مجید کالونی نوجوانان مہاجر کی جانب سے (UC 4) کے سنی تحریک کے صدر وقار قادری بھائی کو مہاجر دن کے اعتبار س...
21/12/2025

آداب۔۔۔۔۔۔!

ٹیم مجید کالونی نوجوانان مہاجر کی جانب سے (UC 4) کے سنی تحریک کے صدر وقار قادری بھائی کو مہاجر دن کے اعتبار سے عظیم الشان ثقافتی ریلی اور جشن کا دعوت نامہ پیش کیا گیا ۔۔ ❤️


Address

Majeed Colony Sec II, Landhi
Karachi
75120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نوجوانان مہاجر ٹیم مجید کالونی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share