انجمن فلاح و بہبودئ نوربخشی بلتستانیاں رجسٹرڈ کراچی

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • انجمن فلاح و بہبودئ نوربخشی بلتستانیاں رجسٹرڈ کراچی

انجمن فلاح و بہبودئ نوربخشی بلتستانیاں رجسٹرڈ کراچی AFBNB is a community based welfare organization of followers of famous reformist Hazrat Shah Syed Muhammad Noorbakhsh and Hazrat Ameer kabeer syed Ali hamdani.

23/05/2026

مرکزی جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ محمود آباد کراچی کے بیسمنٹ کے افتتاح کے موقع پر علامہ شیخ محمد یونس سلتروی صاحب خطاب فرما رہے ہیں۔

22/05/2026

مرکزی جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ محمود آباد کراچی کے بیسمنٹ کے افتتاح کے موقع پر منتظمِ اعلیٰ ( این وائی ایم / این ایس او )جناب سید مرتضیٰ صاحب خطاب فرما رہے ہیں۔

22/05/2026

تلاوت کلام پاک: اصغر علی کریس

22/05/2026

مرکزی جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ محمود آباد کراچی کے بیسمنٹ کے افتتاح کے موقع پر پرنسپل جامعہ اسلامیہ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کراچی علامہ شیخ سکندر حسین نوربخشی حفظہ اللہ خطاب فرما رہے ہیں۔

22/05/2026

مرکزی جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ محمود آباد کراچی کے بیسمنٹ کے افتتاح کے موقع پر تعمیراتی کمیٹی کے چیئرمین، جناب انور خپلوی صاحب خطاب فرما رہے ہیں۔

22/05/2026

مرکزی جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ محمود آباد کراچی کے بیسمنٹ کے افتتاح کے موقع پر انجمنِ فلاح و بہبودئ نوربخشی بلتستانیان رجسٹرڈ کراچی کے جنرل سیکرٹری جناب نور محمد نوری صاحب خطاب فرما رہے ہیں۔

22/05/2026

مرکزی جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ محمود آباد کراچی کے بیسمنٹ کے افتتاح کے موقع پر خطیب و پیش امامِ جمعہ والجماعت علامہ شیخ محمد محسن اشراقی حفظہ اللہ خطاب فرما رہے ہیں۔

22/05/2026

مرکزی جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ محمود آباد کراچی کے بیسمنٹ کے افتتاح کے موقع پر صدر انجمنِ فلاح و بہبودئ نوربخشی بلتستانیان رجسٹرڈ کراچی جناب غلام حیدر نوربخشی صاحب خطاب فرما رہے ہیں۔

21/05/2026

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن فلاح و بہبودئ نوربخشی بلتستانیاں رجسٹرڈ کراچی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to انجمن فلاح و بہبودئ نوربخشی بلتستانیاں رجسٹرڈ کراچی:

Shortcuts

Share