Jamiat Gulshan e Maymar

Jamiat Gulshan e Maymar اللّٰہ اور اسکے رسول کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کی تعمیر کے ذریعے رضائے الٰہی کا حصول

Calling all Matric achievers! 🎓✨ Your hard work deserves the spotlight. Join us at the "𝐓𝐚𝐥𝐞𝐧𝐭 𝐀𝐰𝐚𝐫𝐝 𝐂𝐞𝐫𝐞𝐦𝐨𝐧𝐲" to celebr...
06/08/2026

Calling all Matric achievers! 🎓✨ Your hard work deserves the spotlight. Join us at the "𝐓𝐚𝐥𝐞𝐧𝐭 𝐀𝐰𝐚𝐫𝐝 𝐂𝐞𝐫𝐞𝐦𝐨𝐧𝐲" to celebrate your success!

📅 Date: 13th August
⏰ Time: 8:00 PM
📍 Venue: Nawaz Sharif Park (Sec-X, Gulshan-e-Maymar)
🔗 Register here: https://forms.gle/E5WnWMH5Y5ZH7Zqh8 (Only for Matric Result 2026)

اسلامی جمیعت طلبہ سرکل احسن مشرقی (حلقہ الحمد) کے تحت روابط پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق رکن اسلامی جمیعت طلبہ پا...
03/08/2026

اسلامی جمیعت طلبہ سرکل احسن مشرقی (حلقہ الحمد) کے تحت روابط پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق رکن اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان "برادر عباد الرحمٰن فائز" طلبہ سے مخاطب ہوئے۔

اسلامی جمعیت طلبہ، حلقہ سوسائٹیز اور حلقہ الحمد کے زیرِ اہتمام "کتیبہ برائے رفقاء" کا انعقاد کیا گیا، جس میں رفقاء کی دی...
03/08/2026

اسلامی جمعیت طلبہ، حلقہ سوسائٹیز اور حلقہ الحمد کے زیرِ اہتمام "کتیبہ برائے رفقاء" کا انعقاد کیا گیا، جس میں رفقاء کی دینی، فکری، تنظیمی اور اخلاقی تربیت کے ساتھ باہمی اخوت، نظم و ضبط اور مقصدِ حیات کے شعور کو مزید مضبوط کرنے کی کوشش کی گئی۔

اسلامی جمیعت طلبہ حلقہ الحمد کے تحت اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان "برادر حذیفہ احمد"...
02/08/2026

اسلامی جمیعت طلبہ حلقہ الحمد کے تحت اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان "برادر حذیفہ احمد" شرکاء سے مخاطب ہوئے۔

اسلامی جمیعت طلبہ سرکل پی ٹی وی (حلقہ الحمد) کے تحت درسِ قرآن کا انعقاد کیا گیا جس میں ناظم اسلامی جمیعت طلبہ حلقہ معمار...
02/08/2026

اسلامی جمیعت طلبہ سرکل پی ٹی وی (حلقہ الحمد) کے تحت درسِ قرآن کا انعقاد کیا گیا جس میں ناظم اسلامی جمیعت طلبہ حلقہ معمار جنوبی "برادر معاذ بن فخر" شرکاء سے مخاطب ہوئے۔

اسلامی جمیعت طلبہ سرکل اٹاوہ (حلقہ الحمد) کے تحت درسِ قرآن کا انعقاد کیا گیا جس میں *"برادر حسان اشرف"* شرکاء سے مخاطب ہ...
01/08/2026

اسلامی جمیعت طلبہ سرکل اٹاوہ (حلقہ الحمد) کے تحت درسِ قرآن کا انعقاد کیا گیا جس میں *"برادر حسان اشرف"* شرکاء سے مخاطب ہوئے۔

28/07/2026

اسلامی جمعیت طلبہ زون شمالی کے زیرِ اہتمام "ریاستی جبر نامنظور" کے عنوان سے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہارِ یکجہتی، اور ریاستی جبر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا جا رہا ہے۔

🗓️ 29 جولائی (بدھ)
🕔 شام 5:00 بجے
📍 پاور ہاؤس چورنگی

اسلامی جمیعت طلبہ حلقہ الحمد کے تحت اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا جس میں *رکن اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان برادر "ذیشان احمد...
23/07/2026

اسلامی جمیعت طلبہ حلقہ الحمد کے تحت اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا جس میں *رکن اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان برادر "ذیشان احمد"* شرکاء سے مخاطب ہوئے۔

اسلامی جمیعت طلبہ سرکل اٹاوہ (حلقہ الحمد) کے تحت روابط پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں ناظم اسلامی جمیعت طلبہ حلقہ الحمد ...
22/07/2026

اسلامی جمیعت طلبہ سرکل اٹاوہ (حلقہ الحمد) کے تحت روابط پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں ناظم اسلامی جمیعت طلبہ حلقہ الحمد "برادر معید بن سعید" طلبہ سے مخاطب ہوئے۔

اسلامی جمیعت طلبہ حلقہ الحمد کے تحت اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان "برادر معاذ اسلم" ...
16/07/2026

اسلامی جمیعت طلبہ حلقہ الحمد کے تحت اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان "برادر معاذ اسلم" شرکاء سے مخاطب ہوئے۔

Address

Gulshan-e-Maymar
Karachi

Telephone

+923222219540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Gulshan e Maymar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share