21/05/2026
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
“ینگو میں آج عجیب مسئلہ دیکھنے کو ملا۔
ایپ میں سفر کم دکھایا گیا لیکن اصل روٹ گوگل میپ کے مطابق زیادہ تھا۔
کرایہ بھی کم بنا دیا گیا۔
ڈرائیور آخر کب تک نقصان برداشت کریں گے؟”