25/04/2026
کیرتھر نیشنل پارک ـ زندہ ضمیر انسانوں کے لیئے ایک سوال ـ کیرتھر نیشنل پارک ایک مقدمہ ـ اہل سندھ کے لیئے لمحہ فکر ـ کراچی شہر کے لیئے بقا کے بقا اور زندگی کا سوال ـ
آئیں کیرتھر نیشنل پارک کا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش کریں ان بےحس حکمرانوں کا چہرہ دنیا کے سامنے آشکار کریں، جو فطرت کے اس حسیں مظہر کو اپنے ہاتھوں سے تباہ کر رہے ہیں ـ
آئیں کیرتھر نیشنل پارک کو بچانے کے لیئے اپنا کردار ادا کریں ـ