Al Razi Media

Al Razi Media Al Razi Media || Al Razi Educational and Welfare Society || جامعہ معھد عثمان بن عفان رضیﷲعنہ

29/09/2026
📢 علمی و تعمیری مسابقےمعھد عثمان بن عفان میں طلبہ کی علمی، فکری، تحقیقی اور لسانی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے مختلف مس...
28/09/2026

📢 علمی و تعمیری مسابقے

معھد عثمان بن عفان میں طلبہ کی علمی، فکری، تحقیقی اور لسانی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے مختلف مسابقوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے:

📖 حفظِ قرآنِ کریم
📚 حفظِ احادیثِ مبارکہ
📝 مقالہ پریزنٹیشن
🎙️ عربی تقریر
🗣️ انگلش ڈیبیٹ
💬 عربی ڈیبیٹ

📌 مسابقوں کی مکمل تفصیلات اور قواعد و ضوابط سے جلد آگاہ کر دیا جائے گا۔

📚 *تیسیر المنطق*علمِ منطق کے مبتدی طلبہ کے لیے ایک جامع، آسان اور مفید رہنما۔✨ سلیس عربی ترجمہ و علمی تعلیقاتمفتی *ابو ع...
20/09/2026

📚 *تیسیر المنطق*
علمِ منطق کے مبتدی طلبہ کے لیے ایک جامع، آسان اور مفید رہنما۔
✨ سلیس عربی ترجمہ و علمی تعلیقات
مفتی *ابو عفراء عمران حسن* صاحب دامت برکاتہم
استاذ الحدیث
*معھد عثمان بن عفان*
📖 بنیادی اصطلاحات کی آسان وضاحت، مفید تعلیقات اور متعدد قرآنی و حدیثی مثالوں کے ساتھ۔
💰 قیمت: 350 روپے
📦 10 نسخوں پر 10٪ رعایت
📞 03313664073
📍 *معہد عثمان بن عفان* B-36 لانڈھی، کراچی

20/09/2026

⚠️ *سوشل میڈیا کا جھوٹ — ایک خطرناک حقیقت!*

کیا ہم ہر خبر کو بغیر تحقیق کے فوراً آگے بڑھا دیتے ہیں؟
کیا ہر دینی بات جو سوشل میڈیا پر نظر آئے، اسے رسول اللہ ﷺ یا صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی طرف منسوب کرنا درست ہے؟

📱 ایک مختصر مگر اہم بیان، جس میں سوشل میڈیا پر غیر مصدقہ خبروں اور دینی باتوں کو بغیر تحقیق پھیلانے کے حوالے سے ہماری ذمہ داری بیان کی گئی ہے۔

🎙️ بیان: حضرت مولانا نور البشر محمد نور الحق صاحب
مدیر و شیخ الحدیث، معھد عثمان بن عفان، B-36 لانڈھی کراچی

📌 ایک شیئر کسی کی اصلاح کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

17/09/2026

*مسلمان کے جنازے اور تدفین میں شرکت کا اجر*
🎙️ شیخ الحدیث حضرت مولانا
*نور البشر محمد نور الحق* صاحب دامت برکاتہم العالیہ
مدیر *معھد عثمان بن عفان* B-36 لانڈھی کراچی
*اصلاحی شارٹ کلپ سیریز:4*
*Subscribe our Channel*
https://www.youtube.com/
*Al Razi Media*

🌾 ماہانہ بیوہ راشن پروجیکٹالرازی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹیالحمدللہ! الرازی کی جانب سے ہر ماہ مستحق بیوہ خواتین میں ...
16/09/2026

🌾 ماہانہ بیوہ راشن پروجیکٹ
الرازی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی

الحمدللہ! الرازی کی جانب سے ہر ماہ مستحق بیوہ خواتین میں راشن تقسیم کیا جاتا ہے۔

اس وقت 132 بیوہ خواتین رجسٹرڈ ہیں، جبکہ فی الحال صرف 80 راشن فراہم ہو پا رہے ہیں۔ مزید 50 راشن کی ضرورت ہے۔

💰 ایک راشن: 6,000 روپے
🎯 مزید مطلوبہ: 50 راشن
🤝 کل ضرورت: 3,00,000 روپے

آپ اپنی استطاعت کے مطابق ایک یا ایک سے زائد راشن میں تعاون فرما سکتے ہیں۔

🏦 بینک اکاؤنٹ:
Bank Islami
Account Title: Al-Razi Educational & Welfare Society
Account No.: 104100308800201
IBAN: PK81BKBP010400308800201

📱 رابطہ نمبر:
03212063180
03101218694

تعاون کے بعد براہِ کرم ادائیگی کا اسکرین شاٹ مذکورہ نمبرز میں سے کسی ایک پر ضرور ارسال فرمائیں۔

🤲 آئیے! کسی مستحق بیوہ کے گھر کا چولہا جلانے میں اپنا حصہ شامل کریں۔

جزاکم اللہ خیراً کثیراً

15/09/2026

*صبر کا ثواب کب ملے گا؟*
🎙️ شیخ الحدیث حضرت مولانا
*نور البشر محمد نور الحق* صاحب دامت برکاتہم العالیہ
مدیر *معھد عثمان بن عفان* B-36 لانڈھی کراچی
*اصلاحی شارٹ کلپ*
*Subscribe our Channel*
https://www.youtube.com/
*Al Razi Media*

🌿 صبر کا ثواب کب ملے گا؟زندگی میں آنے والی آزمائشیں مومن کے لیے امتحان بھی ہیں اور اجر و ثواب کا ذریعہ بھی۔صبر کے فضائل ...
14/09/2026

🌿 صبر کا ثواب کب ملے گا؟

زندگی میں آنے والی آزمائشیں مومن کے لیے امتحان بھی ہیں اور اجر و ثواب کا ذریعہ بھی۔
صبر کے فضائل اور اس کے حقیقی اجر کے بارے میں حضرت مولانا نور البشر محمد نور الحق صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا نہایت اہم اور ایمان افروز بیان ضرور سماعت فرمائیں۔

🎙️ بیان: حضرت مولانا نور البشر محمد نور الحق صاحب دامت برکاتہم العالیہ
مدیر و شیخ الحدیث، معھد عثمان بن عفان
📍 B-36، لانڈھی، کراچی

▶️ مکمل بیان یہاں سنیں:
https://youtu.be/Sld5qpdO9XM

📲 خود بھی سنیں اور اپنے احباب تک بھی ضرور پہنچائیں۔

#صبر #آزمائش

صبر صرف آزمائش برداشت کرنے کا نام نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کی رضا پر ...

12/09/2026

*الرازی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی*
تعلیمی و رفاہی خدمات کی ایک مختصرجھلک

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Razi Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share