02/04/2026
🌿 اہم گزارش — آسان حصہ، بڑا اجر 🌙
الحمدللہ! ہمارے پپری قبرستان میں لگائے گئے پودے اب مضبوط ہو چکے ہیں اور ہرے بھرے ہو رہے ہیں۔ یہ آپ سب کے تعاون کا نتیجہ ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کا حصہ قبول فرمائے۔ آمین 🤲
اب چونکہ بارشوں کا بہترین وقت چل رہا ہے، ہم مزید پودے لگانا چاہتے ہیں۔ اس کے لیے ہر ساتھی سے گزارش ہے کہ کم از کم 100 روپے ضرور دیں۔ یہ کوئی بڑی رقم نہیں، لیکن مل کر یہی چھوٹی رقم ایک بڑا کام بن جائے گی۔
📌 EasyPaisa: 03703024284
آئیں سب مل کر اس صدقۂ جاریہ میں حصہ لیں اور اجر کمائیں۔
جزاکم اللہ خیراً 🌿