Quaid-i-Millat Liaquat Ali Khan Memorial Committee

Quaid-i-Millat Liaquat Ali Khan Memorial Committee Honoring Quaid-i-Millat Liaquat Ali Khan’s legacy through his vision, principles, and public awareness. He was the 1st Prime Minister of Pakistan 🇵🇰

President.

Mahfoozun Nabi Khan
+923343166706
Information Secretary. Wali Ur Rehman
+923110106986

قومی اخبار
09/04/2026

قومی اخبار

05/04/2026
22/01/2026

کراچی میں ازاد کشمیر طرز کی عوامی ایکشن کمیٹی کے قیام کی پکار 🇵🇰

22/01/2026

کراچی میں ازاد کشمیر طرز کی عوامی ایکشن کمیٹی کے قیام کی پکار 🇵🇰
پیغام: محفوظ النبی خان

01/01/2026

کراچی، پریس ریلیز

قائد ملت لیاقت علی خان میموریل کمیٹی سنہ 2026 کو قائد اعظم محمد علی جناح کے 150 ویں جشن ولادت کے طور پر منائے گی۔ اس مناسبت سے یکم جنوری کو کمیٹی کی جانب سے کراچی پریس کلب پر پرندے آزاد کرکے جشن کا آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر کمیٹی نے یہ بھی اعلان کیا کہ رواں سال بانیان پاکستان کے اعزاز میں پاک چین سفارتی تعلقات اور جامعہ کراچی کی بنیاد رکھے جانے کے پچھتر سال مکمل ہونے پر ڈائمنڈ جوبلی تقریبات منعقد کی جائیں گی جبکہ کیمٹی یہ سال قائد اعظم محمد علی جناح کے نام کرے گی۔ بانیان پاکستان کی دوسری و تیسری نسل سے تعلق رکھنے والے افراد نے پرندے آزاد کر کے جشن کا علامتی آغاز کیا جن میں قائد اعظم کے خانوادے سے بیگم منور اسلم جناح پونجا اور ان کی ہمشیرہ رخسانہ پونجا، لیاقت علی خان کے خانوادے کی تیسری نسل سے سمعیہ اور رعنا لیاقت، نواب اسماعیل خان کے خانوادے سے نواب اسد آئی۔اے خان، نواب آف ڈھاکہ کے خانوادے سے نواب زادہ خواجہ سمیع اللہ عسکری و خواجہ سلمان خیر الدین اور نواب صدیق علی خان کے خانوادے سے شعیب علی خان کے علاؤہ سول سوسائٹی کے نمائندگان شامل بھی تھے۔ اس موقع پر بانیان پاکستان کے خانوادوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور کمیٹی کے عہدیداران نے قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ قائد اعظم کی قیادت میں آل انڈیا مسلم لیگ اور برصغیر جنوبی ایشیا کے مسلمانوں نے علیحدہ وطن پاکستان حاصل کیا۔ پاک چین سفارتی تعلقات اور جامعہ کراچی کے قیام کی منظوری کا کریڈٹ قائد ملت لیاقت علی خان کو جاتا ہے جن کی وزارت عظمیٰ کے دوران پاک چین دوستی کی لازوال بنیاد رکھی گئی اور جامعہ کراچی سمیت غیر منقسم پاکستان میں چار سرکاری یونیورسٹیوں کا قیام عمل میں آیا جو ایک ریکارڈ ہے۔

جاری کردہ
ولی الرحمٰن
انفارمیشن سیکرٹری
قائد ملت لیاقت علی خان میموریل کمیٹی

قائد اعظم محمد علی جناح اور قائد ملت لیاقت علی خان کی فیملیز (دوسری و تیسری نسل سے) یہاں موجود ہیں
01/01/2026

قائد اعظم محمد علی جناح اور قائد ملت لیاقت علی خان کی فیملیز (دوسری و تیسری نسل سے) یہاں موجود ہیں

قائد اعظم ہاؤس میوزیم (فلیگ اسٹاف ہاؤس کراچی) میں قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کی ایک سو اننچاسویں سالگرہ کے موقع پر سما...
25/12/2025

قائد اعظم ہاؤس میوزیم (فلیگ اسٹاف ہاؤس کراچی) میں قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کی ایک سو اننچاسویں سالگرہ کے موقع پر سماجی شخصیت اور قائد ملت لیاقت علی خان میموریل کمیٹی کے صدر محفوظ النبی خان خطاب کر رہے ہیں 🎤🏛️

قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش مبارک ہو
25/12/2025

قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش مبارک ہو

Meeting of Quaid-i-Millat Liaquat Ali Khan Memorial Committee
25/12/2025

Meeting of Quaid-i-Millat Liaquat Ali Khan Memorial Committee

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quaid-i-Millat Liaquat Ali Khan Memorial Committee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share