العزیز فاؤنڈیشن Al Aziz Foundation

العزیز فاؤنڈیشن Al Aziz Foundation 03243234218

17/02/2026

العزیز فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں

27/12/2025

*العزیز فاؤنڈیشن کا قیام یکم دسمبر 2025 کو عمل میں لایا گیا۔فاؤنڈیشن کے چیئرمین سماجی کارکن نیلی خان بلتستانی نے اپنے والد،* *سماجی رہنما مرحوم الحاج عزیز احمد حسین کی عوامی خدمات سے متاثر ہو کر اس فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی فاؤنڈیشن کا نام بھی اپنے والد کے نام پر رکھا گیا ہے تاکہ ان کی انسانیت دوستی، خدمتِ خلق اور عوامی فلاح کے مشن کو آگے بڑھایا جا سکے۔** *العزیز فاؤنڈیشن کے بنیادی اقراض و مقاصد یہ ہیں:راشن کی فراہمی: غریب اور مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کرنا۔*تعلیمی امداد: مستحق طلباء کی فیسوں اور تعلیمی اخراجات میں مدد کرنا۔*طبی** *سہولیات: غریب مریضوں کے علاج و معالجہ میں اپنی خدمات پیش کرنا۔شادی کی معاونت: غریب اور یتیم بچیوں کی شادی کے اخراجات میں مالی مدد فراہم کرنا*

Address

D150 Block Q North Nazimabad
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when العزیز فاؤنڈیشن Al Aziz Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share