Joining Hands

Joining Hands Joining Hands, a social not for profit organisation aims to spread the spectrum of health and social well-being towards new horizons. Together we stand by.

میمن کمیونٹی کے میڈیا سیلز میں نمایاں نام یوسف بھوری صاحب کا بھی تھا۔ نرم گفتار، خاموش مزاج اور خالص کام کے عادی۔ نہ ستا...
30/09/2025

میمن کمیونٹی کے میڈیا سیلز میں نمایاں نام یوسف بھوری صاحب کا بھی تھا۔ نرم گفتار، خاموش مزاج اور خالص کام کے عادی۔ نہ ستائش کی تمنا، نہ انعام کی خواہش، بس کام کیا اور بروقت مکمل کر کے دے دیا۔
بلدیہ کے خصوصی بچوں کے پروجیکٹ سے ابتدا ہی سے وابستہ رہے اور ہر پروگرام میں موجودگی کو یقینی بنایا۔

‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ہمارے یہ مخلص ساتھی اب ہم میں نہیں رہے۔
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Address

Sunny Plaza
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Joining Hands posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Joining Hands:

Share