04/08/2026
ان شاء اللہ آج بروز منگل بعد نماز مغرب شاہ فیصل کالونی مرکز میں مَردوں اوڑ خواتین کے حجامہ کی ترتیب ہوگی۔
نمبر نماز مغرب کے فوری بعد ایک گھنٹے تک دیے جاتے ہیں۔ اس کے بعد نہیں دیے جاتے۔
کل بروز بدھ بعد نماز فجر سولجر بازار اور لیاری کے مراکز میں مَردوں اور خواتین کا حجامہ ہوگا۔ جب کہ گلشن اقبال مرکز میں صرف مَردوں کے حجامہ کی ترتیب ہوگی۔ نمبرز نماز فجر کے فوری بعد سے ایک گھنٹے تک دیے جاتے ہیں۔ اس کے بعد نہیں دیے جاتے۔
اہم اطلاع برائے کھارادار مرکز
راستوں کی بندش کے باعث کھارادار مرکز میں حجامہ نہیں ہوگا
حجامہ یونین آف سُنَّہ رائزرز کے مراکز پر ہر ماہ چاند کی 17، 19 اور 21 تاریخ کو فی سبیل اللہ (مفت) حجامہ کیا جاتا ہے۔
#حجامہ #حجامة