07/08/2026
بسم اللہ کالونی کے عوام گزشتہ 25 برس سے پانی جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہیں۔ ہماری تمام سیاسی جماعتوں، منتخب نمائندوں اور متعلقہ اداروں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ خدارا اس دیرینہ مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں۔
ہمیں سیاست نہیں، اپنے بچوں کے لیے پانی چاہیے۔ جو بھی عوام کے اس بنیادی حق کو یقینی بنائے گا، اہلِ علاقہ اس کی خدمت کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے۔
اللہ تعالیٰ بسم اللہ کالونی کے عوام کی یہ دیرینہ پریشانی جلد ختم فرمائے۔ آمین۔
بسم اللہ کالونی محلہ ایکشن کمیٹی
Naqib Khan
Arshad Nawaz Tanoli Labiyal
Qabil Khan
Alamzaib Allai Swati
Barrister Murtaza Wahab
Nadir Khan
Karachi Metropolitan Corporation- بلدیہ عظمیٰ کراچی کراچی
Aqeel Ahmed
Amin Khan
کراچی ایکشن کمیٹی
Imran Khan
Awami National Party
بسم اللہ کالونی محلہ ایکشن کمیٹی