Jama Masjid e Rizwan Block 14 F. B Area

Jama Masjid e Rizwan Block 14 F. B Area Jama Masjid e Rizwan Block 14 F. B Area

الخدمت اجتماعی قربانی 2025
09/05/2025

الخدمت اجتماعی قربانی 2025

الحمدللہ *جامع مسجد رضوان* فیڈرل بی ایریا بلاک 14 میں *مرکز قرآن و سنہ* کی جانب سے *تعلیمات دینیہ* سال اول کی کلاسوں میں...
07/04/2025

الحمدللہ *جامع مسجد رضوان* فیڈرل بی ایریا بلاک 14 میں *مرکز قرآن و سنہ* کی جانب سے *تعلیمات دینیہ* سال اول کی کلاسوں میں *داخلے جاری ہیں۔*
(*ہفتے میں دو دن، جمعہ اور ہفتہ، رات 8 تا 10 بجے*)

*اس کورس میں آپ کیا سیکھیں گے ۔۔۔*

ان شاءاللہ

- قرآن مجید تجوید کے ساتھ درست پڑھنا آ جائے گا۔
- بنیادی دینی مسائل سے آگاہی ہو جائے گی۔
- قرآن کا ترجمہ خود سمجھ کر کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔
- منتخب احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے واقفیت اور ان کی تفہیم ہو جائے گی۔
- سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آگاہی ہو جائے گی۔

*ہر عمر کے افراد داخلہ لے سکتے ہیں۔*

*جلد ہی نئی کلاسوں کا آغاز ہونے والا ہے۔*
زیادہ سے زیادہ لوگوں تک اس پیغام کو پہنچائیں اور اللّہ سے اجر پائیں۔

رابطہ: 03002670298

نماز عید #کراچی  #رمضان٢٠٢٥  #رمضان  #عبادات   #ورکشاپ    #جمعةمباركة۔  #جمعہ  #جمعة  #عید  #عیدالفطر
28/03/2025

نماز عید

#کراچی #رمضان٢٠٢٥ #رمضان #عبادات #ورکشاپ #جمعةمباركة۔ #جمعہ #جمعة #عید #عیدالفطر

درس قرآن۹ مارج بعد نماز ظہر #رمضان٢٠٢٥  #کراچی  #رمضان  #عبادات
08/03/2025

درس قرآن
۹ مارج بعد نماز ظہر

#رمضان٢٠٢٥ #کراچی #رمضان #عبادات

رمضان المبارک ۲۰۲۵ #رمضان  #رمضان٢٠٢٥  #کراچی  #ورکشاپ  #شریعت  #عبادات
28/02/2025

رمضان المبارک ۲۰۲۵

#رمضان #رمضان٢٠٢٥ #کراچی #ورکشاپ #شریعت #عبادات

Address

Block 14, FB Area
Karachi
75950

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama Masjid e Rizwan Block 14 F. B Area posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share