Godhra Sheikh Anjuman - Korangi

Godhra Sheikh Anjuman - Korangi Godhra Community

اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَٹنڈوآدم کی گودھرا برادری کے قابلِ فخر سپوت،شہید شہریار چاندا (فرزندِ معروف تا...
16/10/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ٹنڈوآدم کی گودھرا برادری کے قابلِ فخر سپوت،
شہید شہریار چاندا (فرزندِ معروف تاجر جناب نثار چاندا صاحب)
نے دفاعِ وطن کے مقدس فریضے کی انجام دہی کے دوران بلوچستان میں دہشت گردی کے ایک افسوسناک واقعے میں جامِ شہادت نوش کیا۔

شہید شہریار چاندا کئی سالوں سے پاک فوج میں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔
اُنہوں نے ملک و ملت کے تحفظ کے لیے اپنی جانِ عزیز قربان کر کے
ہم سب کے سروں کو فخر و عزت سے بلند کر دیا۔

نمازِ جنازہ آج ٹنڈوآدم میں فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی جائے گی۔

اس موقع پر،
میں چیئرمین الطاف اسحاق پتھا
(چیئرمین، گودھرا شیخ انجمن کورنگی نمبر ۱)
برادری کے تمام افراد، کراچی کے شہریوں اور پاکستانی عوام سے
پُر خلوص اپیل کرتا ہوں کہ
شہید کے جنازے میں بھرپور شرکت فرما کر
اپنے محبِ وطن جذبات اور شہداء سے عقیدت و محبت کا عملی اظہار کریں۔

یہ نہ صرف ہمارا قومی و دینی فریضہ ہے بلکہ اعزاز و فخر کا لمحہ بھی ہے۔

شہید زندہ ہیں، اُنہیں ہرگز مردہ نہ کہو۔
پاکستان زندہ باد، شہداء پائندہ باد۔

منجانب:
چیئرمین الطاف اسحاق پتھا
چیئرمین، گودھرا شیخ انجمن کورنگی نمبر ۱

01/09/2025

Jashne Eid Milad un Nabi Mubarak Hoo. Follow
25/08/2025

Jashne Eid Milad un Nabi Mubarak Hoo. Follow

14/08/2025
Chairman Godhra Sheikh Anjuman (Korangi)Altaf Ishaq Patha Sahab
14/08/2025

Chairman Godhra Sheikh Anjuman (Korangi)

Altaf Ishaq Patha Sahab

13/08/2025

السلام علیکم
گودھرا شیخ انجمن کی جانب سے تمام پاکستانی عوام، بالخصوص گودھرا برادری کو پاکستان کی 78 ویں سالگرہ اور جشنِ آزادی کی ڈھیروں خوشیاں اور مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آئیے اس یومِ آزادی پر یہ عہد کریں کہ ہم اتحاد، یکجہتی اور محنت کے ساتھ اپنی برادری اور اپنے وطن کی ترقی کے لیے بڑھ چڑھ کر کردار ادا کریں۔
پاکستان زندہ باد
گودھرا برادری پائندہ باد

السلام علیکمگودھرا ٹیک سٹی کی جانب سے تمام پاکستانی عوام، بالخصوص گودھرا برادری کو پاکستان کی 78 ویں سالگرہ اور جشنِ آزا...
13/08/2025

السلام علیکم

گودھرا ٹیک سٹی کی جانب سے تمام پاکستانی عوام، بالخصوص گودھرا برادری کو پاکستان کی 78 ویں سالگرہ اور جشنِ آزادی کی ڈھیروں خوشیاں اور مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🇵🇰✨

آئیے اس یومِ آزادی پر یہ عہد کریں کہ ہم اتحاد، یکجہتی اور محنت کے ساتھ اپنی برادری اور اپنے وطن کی ترقی کے لیے بڑھ چڑھ کر کردار ادا کریں۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
گودھرا برادری پائندہ باد

الحمدللہ! گودھرا ٹیک سٹی کا سفر شروع ہو چکا ہے۔یہ صرف ایک عمارت نہیں، بلکہ ہمارے خوابوں کی تعبیر ہے۔جہاں علم، ٹیکنالوجی ...
01/08/2025

الحمدللہ! گودھرا ٹیک سٹی کا سفر شروع ہو چکا ہے۔
یہ صرف ایک عمارت نہیں، بلکہ ہمارے خوابوں کی تعبیر ہے۔
جہاں علم، ٹیکنالوجی اور جدت مل کر
ہمارے نوجوانوں کے لیے ایک روشن مستقبل تراشیں گے۔

Address

KORANGI NO 1
Karachi
74900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Godhra Sheikh Anjuman - Korangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share