Jamiat Zone Shumali

Jamiat Zone Shumali Student Organization for the Betterment of Society & Ummah
(1)

14/08/2026

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا

79 واں یوم آزادی
پاکستان زندہ آباد ریلی 🇵🇰

اسلامی جمعیت طلبہ زون شمالی ۔

14/08/2026
14/08/2026
14/08/2026

خطبہ جمعہ

ڈاکٹر اسامہ رضی
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان

14 اگست،2026
آغاز 2:30 بجے
جامع مسجد رضوان، بلاک 14، فیڈرل بی ایریا، کراچی

اسلامی جمعیت طلبہ کراچی

14/08/2026

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا

پاکستان زندہ باد ریلی

14 اگست،2026
دوپہر 2:00 بجے
رضوان مسجد، فیڈرل بی ایریا، کراچی

اسلامی جمعیت طلبہ کراچی

12/08/2026

کالج کے گراؤنڈ پر قبضہ نامنظور!

پاکستان شپ اونرز گورنمنٹ کالج نارتھ ناظم آباد کے گراؤنڈ پر ایک بار پھر سرکاری ادارے کی جانب سے قبضہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
اسلامی جمعیت طلبہ اس عمل کو ہر گز قبول نہیں کریگی ۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے ماضی میں بھی شپ اونرز کالج کے گراؤنڈ پر قبضہ کی کوشش کو ناکام بنایا ہے تعلیمی اداروں میں طلبہ کی جسمانی نشونما کے لئے کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنے کے بجائے گورنمنٹ کالجز کے گراؤنڈز کو دوسرے اداروں کے حوالے کرنا چاہتی ہے.

ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ کالجز کمیٹی زون شمالی ۔




10/08/2026

اُدۡعُ إِلَى سَبِيلِ رَبَّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ
اے نبی، اپنے رب کے راستے کی طرف دعوت دو حکمت اور عمده نصیحت کے ساتھ۔ ( النحل - ۱۲۵)

کارکنان جمعیت شپ اونرز کالج سے استصواب رائے کے بعد انچارج اسلامی جمعیت طلبہ کالجز کمیٹی زون شمالی نے سیشن 2026-27 کے لئے برادر مجاہد آفریدی کو ناظم پاکستان شپ اونرز کالج مقرر کیا ہے ۔

اللّٰہ تعالیٰ ساتھی کو راہِ حق میں استقامت عطاء فرمائے ۔
آمین

اسلامی جمعیت طلبہ کالجز کمیٹی زون شمالی




02/08/2026

Address

Masjid E Alhuda, Sec 11-A, North Karachi, Sindh
Karachi
75850

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Zone Shumali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamiat Zone Shumali:

Shortcuts

Share