All Tola Qumi Ittihad Torghar Pakistan

All Tola Qumi Ittihad Torghar Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All Tola Qumi Ittihad Torghar Pakistan, Karachi.

یہ پیج آل ٹولہ قومی اتحاد تورغر پاکستان کی نمائندگی کرتا ہے۔اس سے منسلک ہمارا کوئی دوسرا پیج نہیں ہے ہم نہ کسی ذاتی مفاد کے لیے، بلکہ قوم کی خدمت، انصاف، اور یکجہتی کے لیے کام کر رہے ہیں

آل ٹولہ قومی اتحاد تورغر پاکستانچیئرمین مشاورتی کونسل جناب پرویز خان یوسفزئی کی پاکستان چوک میں جناب بدر گل صاحب اور جنا...
10/06/2026

آل ٹولہ قومی اتحاد تورغر پاکستان

چیئرمین مشاورتی کونسل جناب پرویز خان یوسفزئی کی پاکستان چوک میں جناب بدر گل صاحب اور جناب مثل خان صاحب کے ساتھ سرات خان صاحب کے ہوٹل پر ایک خوشگوار ملاقات ہوئی۔

ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں باہمی احترام، بھائی چارے اور محبت کے جذبات کا اظہار کیا گیا۔ ایسی ملاقاتیں آپس کے تعلقات کو مضبوط بنانے اور ایک دوسرے کے قریب آنے کا بہترین ذریعہ ہوتی ہیں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کے درمیان محبت، اتفاق اور بھائی چارے کو ہمیشہ قائم رکھے۔

Abid Ahmed Abdulsattar Khanyousufzai Zar Saeed Khan Ali Bhai Ismail Khan Yousafzai Zubair Shah Gul Muhammad Menawal Yousufzai Global Jirga-Sindh یوسفزئی نڑیوالہ جرگہ خليج آفیشل یوسفزیی قبائل بلوچستان آفیشل Zubir Khan Khalid Khan Abdullah Khan Fareen Zada Voice Of Torghar Human Rights Protection & Social Justice Habib Khan Saeed Khalid Habib Janan Dilroz Khan fans

07/06/2026

جناب عابد احمد یوسفزئی کے لیے:

"عابد احمد یوسفزئی صاحب ایک مخلص، باصلاحیت اور دردِ دل رکھنے والے رہنما ہیں، جو اپنی قوم کی خدمت اور فلاح و بہبود کے لیے ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں۔ ان کی قیادت، اخلاص اور محنت قوم کے لیے باعثِ فخر ہے

آل ٹولہ قومی اتحاد تورغر پاکستانآج مورخہ 7 جون 2026 کو امپیار کالونی میں آل ٹولہ قومی اتحاد تورغر پاکستان کا ایک اہم اجل...
07/06/2026

آل ٹولہ قومی اتحاد تورغر پاکستان

آج مورخہ 7 جون 2026 کو امپیار کالونی میں آل ٹولہ قومی اتحاد تورغر پاکستان کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت چیئرمین عابد احمد یوسفزئی نے کی۔ اجلاس میں تنظیم کے تمام معزز مشران اور ذمہ داران نے شرکت کی۔

اجلاس میں قومی اتحاد، باہمی بھائی چارے، تنظیمی امور، عوامی مسائل اور قوم کی ترقی و خوشحالی سے متعلق اہم معاملات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ قوم کی خدمت، اتفاق و یکجہتی اور آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کے لیے مل جل کر کام جاری رکھا جائے گا۔

Abid Ahmed Abdulsattar Khanyousufzai Zubir Khan Zubair Shah Ali Bhai Zar Saeed Khan Yousufzai Global Jirga-Sindh یوسفزیی قبائل بلوچستان آفیشل Khalid Khan Ismail Khan Yousafzai Gul Muhammad Menawal Abdullah Khan Zahid Bangali Fareen Zada Voice Of Torghar Human Rights Protection & Social Justice Habib Khan Saeed Khalid Habib Janan Dilroz Khan یوسفزئی نڑیوالہ جرگہ خليج آفیشل fans
゚viralシfypシ゚viralシalシ

01/06/2026

بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم
یوسفزئی نڑ یوالہ جرگہ سندھ)📱 🏆 زبور خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ: فائنل معرکہ اور جرگے کی باوقار شرکت! 🏏کھیل نوجوانوں کی ذہنی و جسمانی نشوونما کا ضامن اور معاشرے میں امن و بھائی چارے کا پیامبر ہے۔ اسی خوبصورت پیغام کو عام کرتے ہوئے گزشتہ روز بختیاری اکیڈمی کے سرسبز میدان میں "زبور خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ" کا فائنل میچ انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوا۔جرگہ روایت اور پختون ثقافت کے امین، یوسفزئی نڑ یوالہ جرگہ سندھ کے صوبائی صدر جناب عبد الستار خان یوسفزئی نے اس پروقار فائنل میچ میں بطور مہمانِ خصوصی (Chief Guest) شرکت فرما کر تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ان کے ہمراہ جرگے کی فعال اور مخلص قیادت بھی موجود تھی، جس میں:🔹 جناب عابد احمد خان یوسفزئی (صوبائی نائب صدر)🔹 جناب عبدالرحمان خان (خان جی) (ایڈیشنل جنرل سیکرٹری و قائم مقام جنرل سیکرٹری)صوبائی صدر جناب عبد الستار خان یوسفزئی اور معزز عہدیداران نے نوجوان کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کو سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ جرگے کی قیادت نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو تعمیری سرگرمیوں میں مصروف رکھنا اور انہیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، اور ہمارا جرگہ ہمیشہ پختون برادری بالخصوص نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیے کوشاں رہے گا۔میچ کے اختتام پر معزز مہمانِ خصوصی اور دیگر عہدیداران نے پوزیشن ہولڈرز اور بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کیے۔ہم ٹورنامنٹ کے منتظمین اور بختیاری اکیڈمی کی انتظامیہ کو اس شاندار اور کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔منجانب:شعبہ نشر و اشاعت، یوسفزئی نڑ یوالہ جرگہ سندھ۔🚩
Abid Ahmed Zubir Khan Zubair Shah Ali Bhai Zar Saeed Khan Yousufzai Global Jirga-Sindh Abdulsattar Khanyousufzai Ismail Khan Yousafzai Gul Muhammad Menawal یوسفزیی قبائل بلوچستان آفیشل Khalid Khan Abdullah Khan Zahid Bangali Fareen Zada Voice Of Torghar Human Rights Protection & Social Justice Habib Khan Saeed Khalid Habib Janan

30/05/2026

معروف بزنس مین جناب رحمان زکا اور جناب وقار خان یوسفزئی، جو اپنی خوش اخلاقی، خوش مزاجی اور محبت بھرے رویے کی وجہ سے معاشرے میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں، اور جو فخرِ امازئی اور فخرِ پاکستان ہیں، کی جانب سے عید الاضحیٰ کی مناسبت سے ان کی رہائش گاہ نیا ناظم آباد میں ایک پرتکلف تکہ پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔

اس پروقار تقریب میں متعدد معزز شخصیات نے شرکت کی۔ ان میں صوبہ سندھ یوسفزئی نڑی والا جرگہ کے صدر جناب عبدالستار خان یوسفزئی، جو کسی تعارف کے محتاج نہیں، خصوصی طور پر موجود تھے اور اپنی شرکت سے محفل کو چار چاند لگا دیے۔

اسی طرح پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صوبائی صدر، فرزندِ کراچی اور آل امازئی قومی اتحاد کے اہم عہدیدار جناب حاجی طیب زر خان نے بھی خصوصی شرکت کی۔

تقریب میں یوسفزئی نڑی والا جرگہ کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر عاقب خان، نائب صدر جناب عابد احمد یوسفزئی سمیت دیگر معزز شخصیات جن میں راحت شاہ، جمشید خان امازئی، جمال خان، امجد خان اور دیگر احباب شامل تھے، نے بھی شرکت کی۔

یہ خوبصورت اور یادگار محفل باہمی محبت، اخوت اور اتحاد کے جذبے کی عکاس رہی۔

28 مئی 2026
゚viralシfypシ゚viralシalシ
Abid Ahmed Zubir Khan Zubair Shah Ali Bhai Habib Janan Zar Saeed Khan Abdulsattar Khanyousufzai Yousufzai Global Jirga-Sindh Ismail Khan Yousafzai یوسفزئی نڑیوالہ جرگہ خليج آفیشل Gul Muhammad Menawal یوسفزیی قبائل بلوچستان آفیشل Khalid Khan fans Voice Of Torghar Human Rights Protection & Social Justice Fareen Zada Habib Khan Zahid Bangali Farhad Muhammad Saeed Khalid Abdullah Khan Dilroz Khan @

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ کے بابرکت دنوں کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں، عبادات اور دعاؤں...
28/05/2026

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ کے بابرکت دنوں کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں کو امن، خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔

آل ٹولہ قومی اتحاد تورغر پاکستان
کے چیئرمین جناب عابد احمد یوسفزئی کی جانب سے
تمام امتِ مسلمہ کو عید الاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔

عید محبت، اتحاد، بھائی چارے اور قربانی کا پیغام لے کر آئے

Abid Ahmed Abdulsattar Khanyousufzai Zubir Khan Zahid Bangali Zubair Shah Zar Saeed Khan Ali Bhai Abu Zar Khan Saeed Khalid Siraj Muhammad Dilroz Khan Fareen Zada Farhad Muhammad Human Rights Protection & Social Justice Habib Khan Hafeez Zullh یوسفزئی نڑیوالہ جرگہ خليج آفیشل Yousufzai Global Jirga-Sindh Gul Muhammad Menawal یوسفزیی قبائل بلوچستان آفیشل Abdullah Khan Voice Of Torghar Ismail Khan Yousafzai fans Khalid Khan

゚viralシfypシ゚viralシalシ

28/05/2026
آل ٹولہ قومی اتحاد تورغر پاکستان  کے جانب سے تمام اہلی اسلام کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ~~Abid Ahmed Abdulsa...
28/05/2026

آل ٹولہ قومی اتحاد تورغر پاکستان
کے جانب سے تمام اہلی اسلام کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک
~
~

Abid Ahmed Abdulsattar Khanyousufzai Zubir Khan Zahid Bangali Zubair Shah Zar Saeed Khan Ali Bhai Abu Zar Khan Saeed Khalid Siraj Muhammad Dilroz Khan Fareen Zada Farhad Muhammad Human Rights Protection & Social Justice Habib Khan Hafeez Zullh یوسفزئی نڑیوالہ جرگہ خليج آفیشل Yousufzai Global Jirga-Sindh Gul Muhammad Menawal یوسفزیی قبائل بلوچستان آفیشل Abdullah Khan Voice Of Torghar Ismail Khan Yousafzai fans Khalid Khan

゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Tola Qumi Ittihad Torghar Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share