Satti Welfare Trust

Website

Satti Welfare Trust Subscribe Our YouTube Channel👇
https://youtube.com/

ستی ویلفیئر ٹرسٹ (رجسٹرڈ نمبر 265)
الحمدللہ، 15 اکتوبر 1990 کو کراچی میں ستّی برادری کے بزرگوں اور نوجوانوں کی مسلسل محنت اور خلوصِ نیت سے یہ ٹرسٹ قائم ہوا۔ یہ ادارہ علاقہ ستیاں سے تعلق رکھنے والے ممبران کے لیے فلاحی، سماجی اور امدادی خدمات کا قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے۔ بانیانِ ٹرسٹ نے قائدِ اعظم کے اصول ’’اتحاد، تنظیم اور یقینِ محکم‘‘ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اس کو بنیاد بنایا۔ ٹرسٹ کا ایک منظم انتظامی نظام ہے جس میں چیئرمین، صدر، سینئر نائب صدر، نائب صدر، جنرل سیکریٹری، جوائنٹ جنرل سیکریٹری، خزانچی، نائب خزانچی، رابطہ سیکریٹریز، آڈیٹر اور میڈیا انچارج شامل ہیں۔ یہ عہدے ہر سال نئی باڈی کے تحت تشکیل دیے جاتے ہیں۔ ماہانہ اجلاس مرکزی دفتر اسٹارگیٹ، شاہراہِ فیصل کراچی میں منعقد ہوتے ہیں اور سالانہ اجلاس میں کارکردگی رپورٹ اور نئی انتظامیہ کا اعلان کیا جاتا ہے۔ آئیے، مل کر خدمتِ خلق کے اس مشن کو آگے بڑھائیں۔

Address

Satti House, Plot No 106/2-C, Mooriya Khan Goth, Star Gate
Karachi
75350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Satti Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share