Rights of PIB Colony Residents

Rights of PIB Colony Residents Dedicated to protecting and promoting the rights of PIB Colony residents. Clean streets, safe neighborhoods, and accountable authorities — that’s our goal. 💪

13/04/2026
کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے کیونکہ گلشنِ اقبال بلاک 19 میں 84 انچ کی بڑی پائ...
11/02/2026

کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے کیونکہ گلشنِ اقبال بلاک 19 میں 84 انچ کی بڑی پائپ لائن کی مرمت جاری ہے۔
متعدد لیکیجز سامنے آنے پر فوری مرمتی کام شروع کیا گیا ہے جو 96 گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے، جبکہ بحالی جمعہ کی شام تک متوقع ہے۔
یومیہ تقریباً 200 ملین گیلن پانی کی کمی کے باعث کورنگی، لانڈھی، شاہ فیصل کالونی، گلشنِ اقبال، صدر، ڈیفنس، محمود آباد، پی آئی بی کالونی اور گلستانِ جوہر کے مکین شدید متاثر ہو رہے ہیں۔
متعدد ہائیڈرینٹس بھی بند ہیں جس سے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
امید ہے متعلقہ ادارے جلد از جلد کام مکمل کریں گے اور شہریوں کو ریلیف ملے گا 🤲

نامکمل ترقیاتی منصوبے، عوام پریشان🚨پی آئی بی کالونی کا مین روڈ ادھورے ترقیاتی کاموں کے باعث شدید خستہ حالی کا شکار ہے۔ گ...
09/02/2026

نامکمل ترقیاتی منصوبے، عوام پریشان🚨
پی آئی بی کالونی کا مین روڈ ادھورے ترقیاتی کاموں کے باعث شدید خستہ حالی کا شکار ہے۔ گزرنے والے ہر دن کے ساتھ شہریوں کی مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں، مگر ٹاؤن چیئرمین رضوان عبد السمیع خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
انکروچمنٹ ٹیم کی نااہلی کے باعث ٹھیلے اور پتھارے دوبارہ سڑکوں پر قابض ہو چکے ہیں، جس سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہے۔ حاجی محمد صدیق روڈ بھی تاحال نامکمل ہے اور گزشتہ تین سالوں سے پی آئی بی کالونی کا ایک بھی ترقیاتی منصوبہ اپنی تکمیل تک نہیں پہنچ سکا۔
یوسی 5 اور یوسی 6 کے چیئرمین صاحبان دعووں اور خواب دکھانے میں مصروف ہیں، جبکہ زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں۔ عوام سوال کر رہے ہیں کہ آخر کب یہ منصوبے مکمل ہوں گے اور کب انہیں ریلیف ملے گا؟




#یوسی5
#یوسی6
#کراچی

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rights of PIB Colony Residents posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share