Sindh Digital Media Forum

Sindh Digital Media Forum Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sindh Digital Media Forum, Non-Governmental Organization (NGO), Karachi.

Sindh Digital Media Forum (SDMF) is a dynamic, community-led initiative dedicated for digital media activists, content creators, influencers, PR professionals, tech enthusiasts, digital journalists/bloggers, students& emerging professionals across Sindh.

ہم سندھ ڈیجیٹل میڈیا فورم کے پلیٹ فارم سے مسلسل آگاہی دے رہے ہیں کہ بیشتر کال سنٹرز پاکستان سے بیرون ملک فراڈ میں ملوث ہ...
11/06/2026

ہم سندھ ڈیجیٹل میڈیا فورم کے پلیٹ فارم سے مسلسل آگاہی دے رہے ہیں کہ بیشتر کال سنٹرز پاکستان سے بیرون ملک فراڈ میں ملوث ہوتے ہیں نوجوان اس کال سنٹر کا ٹارگٹ ہوتے ہیں انھیں پر کشش تنخواہیں اور مراعات اور کمیشن کا لالچ دے کر نوکریاں دی جاتی ہیں اور پھر ان سے دو نمبر کام لیا جاتا ہے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی جانب سے بھی مسلسل متنبہ کیا جا رہا ہے کہ کال سنٹرز کی جاب اپنائی کرنے سے قبل کمپنی کے بارے میں تحقیق ضرور

کال سینٹر میں نوکری ملتے ہی خوش نہ ہو جائیں، پہلے یہ ضرور جان لیں کہ آپ سے کیا کروایا کیا جائے گا۔

بدقسمتی سے بعض کال سینٹرز نوجوانوں کو پرکشش تنخواہوں، بھاری کمیشن اور غیر معمولی مراعات کا لالچ دے کر بھرتی کرتے ہیں، لیکن بعد میں انہی نوجوانوں کو بیرونِ ملک شہریوں کے ساتھ فراڈ، دھوکہ دہی اور غیر قانونی سرگرمیوں کا حصہ بنا دیا جاتا ہے۔

چند ہزار روپے اضافی کمانے کی خواہش نوجوانوں کا کیریئر، ساکھ اور مستقبل خطرے میں ڈال رہی ہے

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی بھی مسلسل خبردار کر رہی ہے کہ کسی بھی کال سینٹر یا آن لائن جاب کو قبول کرنے سے پہلے کمپنی کی کاروباری سرگرمیوں کی مکمل جانچ پڑتال ضرور کریں۔

08/06/2026

⚠️ سوشل میڈیا صارفین کے لیے اہم اطلاع ⚠️

سوشل میڈیا کا غلط استعمال آپ کو قانونی مشکلات میں ڈال سکتا ہے۔ پاکستان کے پیکا (PECA) ایکٹ کے تحت درج ذیل سرگرمیاں جرم تصور کی جا سکتی ہیں:

❌ فیک نیوز پھیلانا
❌ جھوٹی یا گمراہ کن معلومات شیئر کرنا
❌ کسی کی عزتِ نفس کو مجروح کرنا
❌ نفرت انگیز مواد پھیلانا
❌ ریاستی اداروں کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرنا
❌ کسی کی ذاتی معلومات یا تصاویر بغیر اجازت شیئر کرنا
❌ جعلی اکاؤنٹس بنا کر لوگوں کو دھوکہ دینا
❌ سائبر بلیک میلنگ یا ہراسانی کرنا

ایسی سرگرمیوں پر جرمانہ، مقدمہ اور گرفتاری عمل میں آ سکتی ہے۔

📢 ذمہ دار شہری بنیں، معلومات کی تصدیق کریں اور سوشل میڈیا کو مثبت انداز میں استعمال کریں۔

01/06/2026

سندھ ڈیجیٹل میڈیا ایمبیسڈرز یو کے چیپٹر کی کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ سچ آخرکار سامنے آ ہی جاتا ہے۔ فیک نیوز، مس انفارمیشن اور پروپیگنڈے کے ذریعے پاکستان، اس کے اداروں اور نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوششیں پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو رہی ہیں۔

جھوٹ پر مبنی بیانیے وقتی شور تو پیدا کر سکتے ہیں، مگر حقائق کو شکست نہیں دے سکتے۔ نوجوانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہر خبر کی تصدیق کریں، سوشل میڈیا پر ذمہ دارانہ رویہ اپنائیں اور پاکستان کے خلاف چلنے والی گمراہ کن مہمات کو پہچانیں۔














27/05/2026

Empower. Educate. Lead.
23/05/2026

Empower. Educate. Lead.

Choose what is right.
21/05/2026

Choose what is right.

Teamwork makes the dream work.
19/05/2026

Teamwork makes the dream work.

18/05/2026

# kinza case

17/05/2026


17/05/2026











Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Digital Media Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sindh Digital Media Forum:

Share