08/08/2026
🕊️ اعلانِ جنازہ
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
عبدالجبار صاحب، قوم سلمکائ عبدلائ، انتقال فرما گئے ہیں۔
مرحوم کے صاحبزادگان:
بودین، اکبردین، مصطفیٰ
مرحوم کے بھتیجے:
جاوید، ابدل، نور خالق
مرحوم کی نمازِ جنازہ بروز اتوار، 9 اگست 2026ء کو
جامع مسجد سہراب گوٹھ، قیوم آباد میں
نمازِ ظہر کے بعد دوپہر 1:30 بجے ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلِ علاقہ سے نمازِ جنازہ میں شرکت کی اپیل ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔