20/05/2026
روشنی بنیں اندھیروں کو مٹائیں!
شدید گرمی، طویل لوڈشیڈنگ اور بڑھتی ہوئی مہنگائی....
اس کٹھن دور میں جہاں زندگی کی بنیادی ضرورتیں بھی خواب بنتی جا رہی ہیں، وہاں بنوریہ ویلفیئر ٹرسٹ کا عزم ہے کہ سفید پوش اور ضرورت مند خاندانوں کو ہنگامی بنیادوں پر سولر پیکج فراہم کیا جائے۔
کسی کے گھر کا اندھیرا دور کرنا، آپ کی اپنی آخرت کو روشن کر سکتا ہے۔
آئیے! اس مہم میں ہمارا ساتھ دیجیے۔
تھوڑا سا تعاون کسی پریشان حال خاندان کے چہرے پر مسکراہٹ، اور ان کے گھر میں راحت و آسانی کا سبب بن سکتا ہے بس ہم امید کے چراغ جلانے والے بن جائیں. !
WHATSAPP: 0313 2000091
BANK DETAILS
0100177902 BRANCH CODE: 0108
IBAN NO: PK80 MEZN0001080100177902
MEEZAN BANK SITE BRANCH KARACHI PAKISTAN
EASYPAISA ACCOUNT: +92-313 2000091