25/08/2026
🌙 جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ مبارک
12 ربیع الاول، رحمتِ عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشی کا عظیم دن ہے۔
آئیے اس بابرکت موقع پر آپ ﷺ کی تعلیماتِ محبت، رحمت، اخوت اور انسانیت کی خدمت کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کا عہد کریں۔ 💚✨
تمام اہلِ اسلام کو 12 ربیع الاول، جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔ 🌹
یاسمین خان
Founder — Suno Saheli Foundation
ﷺ
Yasmeen Khan Irum Fawad Moonis Ather Indiawali Nabeel Canvawala Mirza Intekhab Kaukab Iqbal Hassan Pirzada Farooqui Areeka LeadershipWali UK Government Daneen Zainab