Pak Ummah Welfare & Education Society

Pak Ummah Welfare & Education Society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Ummah Welfare & Education Society, Non-Governmental Organization (NGO), Chakra goth, Near Creek Hospital, Korangi 1 1/2, Pakistan-74900, Karachi.

السلام علیکم !
پاک امہ ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی کا منشور انسانی خدمات، بیروزگاروں کو روزگار فراہم کرنا، بیماروں کا مفت علاج، بیواؤں اور یتیموں مسکینوں کی کفالت، غریب و نادار گھرانوں کی شادی بیاہ کے معاملات میں مدد اور سب سے اہم بچوں کی مفت تعلیم ہے۔

15/08/2025

ال سندھ این جی اوز اتحاد پاک امہ ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی
چیئرمین ڈاکٹر اقبال خان زئی
وائس چیئرمین راؤ آفاق احمد
سنا لودی صاحبہ ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ کورنگی
وائس پریزیڈنٹ صدام حسین جنرل سیکرٹری شازیب عباسی
مہمان خصوصی
طارق ٹوانہ صاحب محمد حسین چوہان صاحب ذوالفقار سیدہ سارا قول صاحبہ ایٹ وکٹ شاہد محل ایڈوکیٹ اور لیگل ایڈوائزرز ایڈوکیٹ کی ٹیم
اور اہلیان کورنگی نے بھرپور تعداد میں 13 اگست کی رات جشن ازادی کی خوشی میں پاک ام ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی کہ ہمراہ 14 اگست کے حوالے سے بھرپور تعداد کیک کٹنگ میں سرمنی میں شامل ہوئے

ثنا لودی صاحبہ ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ کورنگی خواتین
وائس پریزیڈنٹ صدام حسین اور محمد شاکر قریشی بھائی جرنل سیکرٹری شاہزیب عباسی محمد ریحان صاحب محمد زاہد رانا نعمان عبدالعزیز روشن علی راؤ وقاس نور رضا علی احمد محمد وسیم محمد وقاص محمد یاسر شعیب احمد علی اختر صاحب
*جاری کردہ*
*شعبہ نشرو اشاعت*
*آل سندھ این جی اوز اتحاد*
*پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوساںئٹی*۔۔

*کراچی(پوائنٹ نیوز)**پاک اُمه ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن  سوسائٹی* کی جانب سے 14 اگست جشن آزادی کیک کاٹنے کی تقریب۔جس میں *ڈا...
15/08/2025

*کراچی(پوائنٹ نیوز)*
*پاک اُمه ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی* کی جانب سے 14 اگست جشن آزادی کیک کاٹنے کی تقریب۔

جس میں *ڈاکٹر اقبال زئی*، *راؤ آفاق احمد*، *میڈم ثناء لودھی*، *میڈم روزینہ* نے اس تقریب شامل ہو کر کیک کاٹنے کی رسم ادا کی اور عوام کو پیغام دیا کے ہم سب آزاد قوم ہیں اور ہم سب کو مل کر پاکستان کا نام روشن کرنا چائیے۔۔

15/08/2025

۔ال سندھ این جی اوز اتحاد پاک امہ ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی
چیئرمین ڈاکٹر اقبال خان زئی
وائس چیئرمین راؤ آفاق احمد
ڈسٹک کورنگی پریزیڈنٹ خواتین ثنا لودی صاحبہ
وائس پریزیڈنٹ ڈسٹرکٹ کورنگی صدام حسین جنرل سیکرٹری شاہزیب عباسی
وائس پریزیڈنٹ محمد شاکر قریشی محمد ریحان محمد زاہد محمد ذیشان عبدالعزیز نعیم اختر احمد رانا نعمان محمد نور محمد فیضان محمد سفیان راؤ وقاس مبشر علی احمد
نور رضا
مہمان خصوصی
موسٹ سینیئر ایڈوکیٹ سیدہ سائرہ قول سینیئر ایٹوکیٹ شاہد محل لیگل ہٹ کمیٹی ایڈوکیٹس
طارق ٹوانہ صاحب محمد حسین چوہان
اور ال سندھ این جی اوز اتحاد پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی کی تمام ٹیم نے حصہ لیا
پاکستان ازاد ہونے کی خوشی میں 78 سالگرہ منائی اور کورنگی کی عوام الناس کے ساتھ سیلیبریشن کی

*جاری کردہ*
*شعبہ نشرو اشاعت*
*آل سندھ این جی اوز اتحاد*
*پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوساںئٹی*۔۔

ڈاکٹر محمد اقبال خان زئی چیئرمین آل سندھ این جی اوز اتحاد پاک امہ ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی وائس چیئرمین سندھ راؤ آف...
14/08/2025

ڈاکٹر محمد اقبال خان زئی چیئرمین آل سندھ این جی اوز اتحاد
پاک امہ ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی وائس چیئرمین سندھ راؤ آفاق احمد
ڈسٹرکٹ کورنگی صدر ثناء لودھی صاحبہ
اور پاک امہ ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی کے تمام ورکرز نے 14 اگست کے حوالے سے رات 12 بجے کیک کٹنگ سیلیبریشن کی جس میں اہلیان کورنگی نے بھرپور تعداد میں شرکت کی

*جاری کردہ*
*شعبہ نشرو اشاعت*
*آل سندھ این جی اوز اتحاد*
*پاک امہ ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی*۔۔

13/8/2025ال سندھ این جی اوز اتحاد اور پاک امہ ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی چیئرمین ڈاکٹر محمد اقبال خانزئی صاحب وائس چی...
14/08/2025

13/8/2025
ال سندھ این جی اوز اتحاد اور پاک امہ ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی چیئرمین ڈاکٹر محمد اقبال خانزئی صاحب وائس چیئرمین راؤ افاق احمد صاحب
ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ سنا لودھی صاحب
نیا ڈسٹرکٹ کورنگی ایم سی کو خصوصی شرکت کی دعوت دی 14 اگست کے حوالے سے کیمپر انے کی

*جاری کردہ*
*شعبہ نشرو اشاعت*
*آل سندھ این جی اوز اتحاد*
*پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوساںئٹی*۔۔

13/08/2025

ال سندھ این جی اوز اتحاد پاک ام ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی
جشن آزادی اور چہلم شہداۓ کربلا کے موقعہ پر عوام سے اپیل

دوستوں ملکی موجودہ اندرونی و بیرونی حالات کو مد نظر رکھتے ہوۓ جشن آزادی کی کے ساتھ ساتھ چہلم شہداہۓ کربلا کے تقدس کا بھی احترام کرنا ہے اور ان تقریبات کے موقعہ پر ہر محب وطن شہری کا حق بنتا ہے کہ وہ اپنے اردگرد کے حالات پر کڑری نظر رکھے ۔

کسی بھی قسم کی کسی کو بھی جشن آزادی کی آڑ میں مشکوق حرکت کرتے دیکھے فوری طور پر بلا جھجک کسی ڈر وخوف کے حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ سکیورٹی ادارے پولیس و رینجرز کے ہیلپ لائن نمبر پر فورا فون ملائیں

ال سندھ این جی اوز اتحاد پاک ام ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی

*آل سندھ این جی اوز اتحاد*پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی -+ ۔کہ مرکزی صدر ڈاکٹر اقبال خان زئی صاحب نے اپنی لیگل ہیڈ کم...
13/08/2025

*آل سندھ این جی اوز اتحاد*
پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی -+ ۔

کہ مرکزی صدر ڈاکٹر اقبال خان زئی صاحب نے اپنی لیگل ہیڈ کمیٹی
M Sarfaraz metlo
President of sindh High Court Bar Aassociation
Sarfaraz Mirza
General Secretary Sindh High Court Bar Association
Haseeb jamali
Former general Secretary Sindh High Court Bar Aassociation
Ather Ali memon
Treasure of sindh High Court Bar Aassociation
سے ملاقات کی اور انہیں 14 اگست مرکزی کیمپ پر انے کی دعوت دی

*جاری کردہ*
*شعبہ نشرو اشاعت*
*آل سندھ این جی اوز اتحاد*
*پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوساںئٹی*۔۔

ال سندھ این جی اوز اتحاد پاک ام ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی کی جانب سے ڈسٹرکٹ کورنگی میں جگہ جگہ پینافلیکسز لگائے گئے ...
13/08/2025

ال سندھ این جی اوز اتحاد پاک ام ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی کی جانب سے ڈسٹرکٹ کورنگی میں جگہ جگہ پینافلیکسز لگائے گئے اور قوم کو پاک امہ ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی کی جانب سے جشن ازادی مبارک بات پیش کی

*جاری کردہ*
*شعبہ نشرو اشاعت*
*آل سندھ این جی اوز اتحاد*
*پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوساںئٹی*۔۔

ال سندھ این جی اوز اتحاد پاک امہ ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی مورخہ 10/8/2025کو 14 اگست کے حوالے سے میٹنگ رکھی گئی جس م...
10/08/2025

ال سندھ این جی اوز اتحاد
پاک امہ ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی
مورخہ 10/8/2025
کو 14 اگست کے حوالے سے میٹنگ رکھی گئی جس میں چیئرمین ال سندھ این جی اوز اتحاد اور مرکزی صدر پاک امہ ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی
ڈاکٹر محمد اقبال خان زئی صاحب اور
وائس چیئرمین ال سندھ این جی اوز اتحاد
اور نائب صدر پاک امہ ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی

سنا لودی صاحبہ صدر ڈسٹرکٹ کورنگی خواتین اور روزینہ باجی. نائب صدر صدام حسین جنرل سیکرٹری شاہزیب عباسی ۔محمد شاکر قریشی اور ۔محمد ریحان اور رانا نعمان ۔محمد زاہد۔ عبدالعزیز ۔محمد حسین چوہان اور طارق بھائی محمد ذیشان اور حماد نے شرکت کی ہے
چیئرمین ال سندھ این جی اوز اتحاد نے خطاب کیا اور 14 اگست کو ہونے والے پروگرام کے حوالے سے اگاہی دی انہوں نے اس میں بتایا کہ 13 اگست کی رات 12 بجے کے کٹنگ سیلیبریشن کی جائے گی اور 14 اگست صبح سے مغرب کی نماز تک پروگرام جاری رہے گا جس میں ریلیوں کی امد کا سلسلہ چلتا رہے گا

جاری کردہ*
*شعبہ نشرو اشاعت*
*آل سندھ این جی اوز اتحاد*
*پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن

Aap sabko dawat di jati h Aapki aamad ka shukriya
09/08/2025

Aap sabko dawat di jati h
Aapki aamad ka shukriya

Address

Chakra Goth, Near Creek Hospital, Korangi 1 1/2, Pakistan-74900
Karachi
79400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Ummah Welfare & Education Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share