Wo Kon Thaa

Wo Kon Thaa Jaha Masla Waha Jawan

28/06/2025

Sawat

17/06/2025

Karsaz Ki Dulhan – Karachi Ki Sabse Khofnak Kahani 😱 | Haunted Bride Storyکراچی کے مشہور علاقے کارساز میں ایک دلہن کی پراسرار کہانی، جو آج بھی راتوں کو لوگوں کو ڈراتی ہے۔کیا آپ نے کبھی کارساز کی سڑکوں پر ایک سفید لباس میں دلہن کو دیکھا ہے؟کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ ایک حادثے کا شکار بنی، اور آج بھی انصاف کی تلاش میں ہے...اس ویڈیو میں ہم آپ کو دکھائیں گے:👻 کارساز کی دلہن کی مکمل حقیقت🚗 عینی شاہدین کی زبانی📍 کہاں دیکھی گئی؟🔍 تحقیقات اور نظریاتویڈیو کو مکمل دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں!

12/06/2025

راجابٹ نے اپنے کزن سلمان حیدر کے ساتھ مل کر عائشہ شرافت المعروف عائشہ جٹ کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی اور نازیبا ویڈیو بھی بنائی

کراچی ملیر میں خوجہ چوک کے پاس ایک پبلک اسکول ہے اور پیچھے حکومت کی ڈسپنسری ہے۔ یہاں اس قدر کچرا پڑا ہے کہ لوگوں کا گزرن...
22/05/2025

کراچی ملیر میں خوجہ چوک کے پاس ایک پبلک اسکول ہے اور پیچھے حکومت کی ڈسپنسری ہے۔ یہاں اس قدر کچرا پڑا ہے کہ لوگوں کا گزرنا مشکل ہو گیا ہے۔ ان شاء اللہ ہم اس پر کام کریں گے

اسرائیل حماس پر دباؤ بڑھانے کے لیے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے مگر غزہ کے لوگوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے: اقوامِ...
22/05/2025

اسرائیل حماس پر دباؤ بڑھانے کے لیے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے مگر غزہ کے لوگوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے: اقوامِ متحدہ

21/05/2025

الحمدللہ، کراچی کے جوان نے آج مستحق لوگوں تک انڈے والے برگر پہنچائے

الحمدللہ، کراچی کے جوان نے آج مستحق لوگوں تک انڈے والے برگر پہنچائے
21/05/2025

الحمدللہ، کراچی کے جوان نے آج مستحق لوگوں تک انڈے والے برگر پہنچائے

19/05/2025

کب تک کراچی ایسے لاوارث رہے گا؟جاگو کراچی والو، اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنی آواز بلند کریں، اپنے شہر کا حق مانگیں، اور اس کے مستقبل کو سنواریں۔خاموشی اب جرم ہے — تبدیلی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

19/05/2025

ہم آپ کی مدد کے لیے حاضر ہیں۔ اگر آپ کی گلی یا سڑک کا کوئی مسئلہ ہے تو ہمیں فوراً بتائیں۔ شکریہ
19/05/2025

ہم آپ کی مدد کے لیے حاضر ہیں۔ اگر آپ کی گلی یا سڑک کا کوئی مسئلہ ہے تو ہمیں فوراً بتائیں۔ شکریہ

18/05/2025

کراچی کے جوانوں نے مین ایئرپورٹ روڈ پر سیکیورٹی پریس کے سامنے کھلے گٹر کا ڈھکن لگایا۔ یہ نہ صرف جان لیوا تھا بلکہ عوام ک...
18/05/2025

کراچی کے جوانوں نے مین ایئرپورٹ روڈ پر سیکیورٹی پریس کے سامنے کھلے گٹر کا ڈھکن لگایا۔ یہ نہ صرف جان لیوا تھا بلکہ عوام کی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا رہا تھا۔

Address

Karachi
714000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wo Kon Thaa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share