Faizan Cattle Hub

Faizan Cattle Hub Faizan Cattle Hub
📍 Karachi

کراچی ملیر میں خوجہ چوک کے پاس ایک پبلک اسکول ہے اور پیچھے حکومت کی ڈسپنسری ہے۔ یہاں اس قدر کچرا پڑا ہے کہ لوگوں کا گزرن...
22/05/2025

کراچی ملیر میں خوجہ چوک کے پاس ایک پبلک اسکول ہے اور پیچھے حکومت کی ڈسپنسری ہے۔ یہاں اس قدر کچرا پڑا ہے کہ لوگوں کا گزرنا مشکل ہو گیا ہے۔ ان شاء اللہ ہم اس پر کام کریں گے

اسرائیل حماس پر دباؤ بڑھانے کے لیے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے مگر غزہ کے لوگوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے: اقوامِ...
22/05/2025

اسرائیل حماس پر دباؤ بڑھانے کے لیے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے مگر غزہ کے لوگوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے: اقوامِ متحدہ

21/05/2025

الحمدللہ، کراچی کے جوان نے آج مستحق لوگوں تک انڈے والے برگر پہنچائے

الحمدللہ، کراچی کے جوان نے آج مستحق لوگوں تک انڈے والے برگر پہنچائے
21/05/2025

الحمدللہ، کراچی کے جوان نے آج مستحق لوگوں تک انڈے والے برگر پہنچائے

19/05/2025

کب تک کراچی ایسے لاوارث رہے گا؟جاگو کراچی والو، اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنی آواز بلند کریں، اپنے شہر کا حق مانگیں، اور اس کے مستقبل کو سنواریں۔خاموشی اب جرم ہے — تبدیلی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

19/05/2025

ہم آپ کی مدد کے لیے حاضر ہیں۔ اگر آپ کی گلی یا سڑک کا کوئی مسئلہ ہے تو ہمیں فوراً بتائیں۔ شکریہ
19/05/2025

ہم آپ کی مدد کے لیے حاضر ہیں۔ اگر آپ کی گلی یا سڑک کا کوئی مسئلہ ہے تو ہمیں فوراً بتائیں۔ شکریہ

18/05/2025

Address

Karachi
74000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan Cattle Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share