Quranic Welfare Society

Quranic Welfare Society Non profit organization, Educational institute,

04/06/2026

ایک غیر مسلم کا نیک عمل آج کے دور میں کیا معانی و اہمیت رکھتا ہے!

03/06/2026

نبی کریم ﷺ کی استغفار کیا تھی اور اللہ کی مٖغفرت نبی کریم ﷺ کو کیسے ملتی تھی!

02/06/2026

مدد اور تعاون کا فرق،

01/06/2026

حمد، تسبیح اور استغفار کا فرق۔ ایک مسلم و مومن کی عملی تسبیح اور حمد کیسے اللہ کی مغفرت کا سامان پیدا کرتے ہیں!

26/05/2026

تلبیہ: لَبَّیکَ لَبَّیکَ اَللَّھُمَّ لَبَّیکَ لا شَریکَ لَکَ لَبَّیکَ اَنَّ الْحَمْدَ وَالّنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَکَ لَا شَرِیکَ لَکَ

نبی کریم ﷺ نے تلبیہ میں امت کے لیے جو ابدی ہدایات پیش کی ہیں جن کے ذریعے ہر دور کا انسان دنیا اور آخرت کی کامیابی حاصل کر سکتا ہے، آج کی اس ویڈیو میں ان ہدایات کے ذریعے ہم سیکھیں گے کہ تلبیہ کیسے محض الفاظ کی رسمی ادائیگی نہیں بلکہ پوری انسانیت کی خوشحالی اور امن کی ضامن ہے۔

لَبَّیکَ لَبَّیکَ اَللَّھُمَّ لَبَّیکَ لا شَریکَ لَکَ لَبَّیکَ اَنَّ الْحَمْدَ وَالّنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَکَ لَا شَرِیکَ لَکَ

تلبیہ:  لَبَّیکَ لَبَّیکَ اَللَّھُمَّ لَبَّیکَ لا شَریکَ لَکَ لَبَّیکَ اَنَّ الْحَمْدَ وَالّنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَ...
26/05/2026

تلبیہ: لَبَّیکَ لَبَّیکَ اَللَّھُمَّ لَبَّیکَ لا شَریکَ لَکَ لَبَّیکَ اَنَّ الْحَمْدَ وَالّنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَکَ لَا شَرِیکَ لَکَ

نبی کریم ﷺ نے تلبیہ میں امت کے لیے جو ابدی ہدایات پیش کی ہیں جن کے ذریعے ہر دور کا انسان دنیا اور آخرت کی کامیابی حاصل کر سکتا ہے، انشااللہ آج کی ویڈیو میں ان ہدایات کے ذریعے ہم سیکھیں گے کہ تلبیہ کیسے محض الفاظ کی رسمی ادائیگی نہیں بلکہ پوری انسانیت کی خوشحالی اور امن کی ضامن ہے۔

لَبَّیکَ لَبَّیکَ اَللَّھُمَّ لَبَّیکَ لا شَریکَ لَکَ لَبَّیکَ اَنَّ الْحَمْدَ وَالّنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَکَ لَا شَرِیکَ لَکَ

23/05/2026

قرآن فہمی کے لئے لغت اور لسان کا فرق سمجھنا انتہائی ضروری ہے۔ دنیا کے کسی بھی خطے کے انسان کے لئے قرآن فہمی کے سفر میں لسان العرب ایک انتہائی اہم مرحلہ ہے۔ لسان العرب وہ بنیادی ٹول ہے جو 16ویں اور 17 ویں صدی عیسوی تک مسلمانوں میں عام رہا۔
اگر ہم سمجھ جائیں کہ اس کتاب عظیم میں اللہ کریم ایک معانی کے لئے دو لفاظ استعمال نہیں کرتا، تو ہم اس کتاب کا ایسا معجزہ دیکھیں گے کہ قرآن کریم کا ہر حرف اور ان حروف پہ مبنی ہر لفظ انسان کو کیسے نئی دنیا میں لے جاتا ہے۔
اللہ کریم اس کتاب کے ذریعے ہمارے قلوب کو وہ اطمینان عطا فرمائے جس سے ہم اپنی قابلیت کے ذریعے قبلہ اور بیت اللہ سے جڑے مقاصد کا حصول کر سکیں۔ آمین

23/05/2026

Quranic Welfare Society QWS Meetups, tranings and Seminars in Rawalpindi Islamabad, May 2026
Inshallah we will conduct further meetups, tranings and result oriented seminars across the Pakistan.

انشااللہ آنے والے وقت میں پاکستان کے مختلف شہروں میں مزید ملاقاتوں، سیمینارز اور تربیتی ورکشاپس کو پلان کیا جائے گا۔ جو احباب اس سفر میں ہمارے ہمسفر بننا چاہتے ہیں، وہ براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔ جزاک اللہ

22/05/2026

محمد ﷺ نے خود کو عربی کیوں کہا ہے؟

20/05/2026

بیت المال اور سورہ الماعون کا تعلق

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quranic Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share