13/03/2026
اس سال رمضان المبارک کا یہ آخری جمعہ ہوگا اس سال بھی اللّٰہ کے فضل سے بہت سارے دوستوں اور گھرانوں کے ساتھ ہم نے اپنی خوشیاں بانٹنے کی کوشش کی ۔ اللّٰہ پاک سے رحمت اور بخشش کے علاوہ ہماری کوئی اور نیت نہیں۔ آپ سب سے بھی گزارش دعاؤں اور محبت کی ہے ۔ اللّٰہ ہم سب کو اس مہینے کی برکت سے معاف فرمائے اور جو لوگ اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں اللّٰہ پاک سب کے درجات بلند فرمائے ۔ آمین