Awami Khushal Pakistan Foundation

Awami Khushal Pakistan Foundation Foundation

10/09/2025

لیاری ندی سے متاثر محمدی کالونی کے عوام کے لیے کھانے کا اہتمام کیا گیا ہے عوامی خوشحال پاکستان ویلفیئر کے ساتھ!
03001128245
03451128245
Account number UBL
Pk22 Unil 0109000334372682

10/09/2025

محمدی کالونی (المعروف مچھر کالونی) لیاری ندی کے اطراف کے متاثرہ خاندانوں کے لئے
الحمدللہ! عوامِ خوشحال پاکستان فاؤنڈیشن کی جانب سے تقریباً 500 گھروں کے لئے کھانے کا بندوبست کیا گیا ہے۔

اس موقع پر ہمارے ساتھ وائس چیئرمین وقاس عباسی صاحب،
فاؤنڈیشن کے نمائندے صاحب الرحمن اور عمر سلطان بھی شریک ہیں۔
جائے وقف کا وزٹ کیا
ان شاءاللہ کچھ ہی دیر بعد کھانے کی تقسیم شروع کر دی جائے گی۔
یہ خدمت اس بات کی دلیل ہے کہ عوامِ خوشحال پاکستان فاؤنڈیشن ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔

مشکل وقت میں ہم سب ایک ہیں، اور ان شاءاللہ یہ جذبہ آگے بھی قائم رہے گا۔
کیونکہ خدمتِ خلق ہی ہماری اصل پہچان ہے۔
03001128245
03451128245
Account number
Pk22 Unil 0109000334372682

14/08/2025
تمام عالم اسلام کو عوامی خوشحال پاکستان فاؤنڈیشن کی ٹیم کی جانب سےعیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں !
31/03/2025

تمام عالم اسلام کو عوامی خوشحال پاکستان فاؤنڈیشن کی ٹیم کی جانب سے
عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں !

17/03/2025

16سحری ! – عوامی خوشحال پاکستان فاؤنڈیشن کی ٹیم کی جانب سے

الحمدللہ! ہمیں اللہ نے ایک اور سحری نصیب فرمائی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس مبارک مہینے میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمانے اور دوسروں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتا ہے:
"تم نیکی میں ایک دوسرے کی مدد کرو" (المائدہ 2)

آپ سب سے درخواست ہے کہ اس نیکی کے کام میں ہمارا ساتھ دیں، چاہے وہ مالی تعاون ہو، راشن ہو، یا کسی بھی صورت میں مدد ہو۔ آئیے، مل کر ضرورت مندوں کے چہروں پر خوشی لائیں اور اللہ کی رضا حاصل کریں۔

رابطہ کریں اور اپنا حصہ ڈالیں!
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی راہ میں خرچ کرنے اور زیادہ سے زیادہ خیرات کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
03001128245
03451128245

16/03/2025

15سحری ! – عوامی خوشحال پاکستان فاؤنڈیشن کی ٹیم کی جانب سے

الحمدللہ! ہمیں اللہ نے ایک اور سحری نصیب فرمائی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس مبارک مہینے میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمانے اور دوسروں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتا ہے:
"تم نیکی میں ایک دوسرے کی مدد کرو" (المائدہ 2)

آپ سب سے درخواست ہے کہ اس نیکی کے کام میں ہمارا ساتھ دیں، چاہے وہ مالی تعاون ہو، راشن ہو، یا کسی بھی صورت میں مدد ہو۔ آئیے، مل کر ضرورت مندوں کے چہروں پر خوشی لائیں اور اللہ کی رضا حاصل کریں۔

رابطہ کریں اور اپنا حصہ ڈالیں!
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی راہ میں خرچ کرنے اور زیادہ سے زیادہ خیرات کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
03001128245
03451128245

عوامی خوشحال پاکستان فاؤنڈیشن کی ٹیم کے ساتھ  گروپ فوٹو 💕
16/03/2025

عوامی خوشحال پاکستان فاؤنڈیشن کی ٹیم کے ساتھ گروپ فوٹو 💕

15/03/2025

14 چودویں سحری ! – عوامی خوشحال پاکستان فاؤنڈیشن کی ٹیم کی جانب سے

سر منصف سواتی کی عوامی خوشحال پاکستان فاؤنڈیشن کی ٹیم ملاقات

الحمدللہ! ہمیں اللّٰه نے ایک اور سحری نصیب فرمائی۔ اللّٰه تعالیٰ ہمیں اس مبارک مہینے میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمانے اور دوسروں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اللّٰه تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتا ہے:
"تم نیکی میں ایک دوسرے کی مدد کرو" (المائدہ 2)

آپ سب سے درخواست ہے کہ اس نیکی کے کام میں ہمارا ساتھ دیں، چاہے وہ مالی تعاون ہو، راشن ہو، یا کسی بھی صورت میں مدد ہو۔ آئیے، مل کر ضرورت مندوں کے چہروں پر خوشی لائیں اور اللّٰه کی رضا حاصل کریں۔

رابطہ کریں اور اپنا حصہ ڈالیں!
اللّٰه تعالیٰ ہمیں اپنی راہ میں خرچ کرنے اور زیادہ سے زیادہ خیرات کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
03001128245
03451128245

13/03/2025

بارہویں سحری ! – عوامی خوشحال پاکستان فاؤنڈیشن کی ٹیم کی جانب سے

الحمدللہ! ہمیں اللہ نے ایک اور سحری نصیب فرمائی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس مبارک مہینے میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمانے اور دوسروں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتا ہے:
"تم نیکی میں ایک دوسرے کی مدد کرو" (المائدہ 2)

آپ سب سے درخواست ہے کہ اس نیکی کے کام میں ہمارا ساتھ دیں، چاہے وہ مالی تعاون ہو، راشن ہو، یا کسی بھی صورت میں مدد ہو۔ آئیے، مل کر ضرورت مندوں کے چہروں پر خوشی لائیں اور اللہ کی رضا حاصل کریں۔

رابطہ کریں اور اپنا حصہ ڈالیں!
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی راہ میں خرچ کرنے اور زیادہ سے زیادہ خیرات کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
03001128245
03451128245

Address

Suif On A1 1st Floor State Life Building 7 G Allana Road Near Merryweather Tower Karachi
Karachi
75600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Khushal Pakistan Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share