Mso Sindh

Mso Sindh مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن غلبہ اسلام و استحکام پاکستان نصب العین کو لے کر طلبہ کی فکری، نظریاتی اور اخلاقی تربیت کے لیئے میدان عمل میں کوشاں ہے.

 #حیدرآباد مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام"تربیتی نشست بعنوان فروغ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم"انشـــــاءالـــلـ...
05/09/2026

#حیدرآباد
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام
"تربیتی نشست بعنوان فروغ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم"
انشـــــاءالـــلـــه
بتاریخ: 05 ستمبر بروز ہفتہ (بعد نماز عشاء)
بمقام: جامعہ عربیہ قوت الاسلام، پٹھان کالونی نزد سنٹرل جیل، حیدرآباد
تمام احباب بالخصوص طلبہ برادری کو خصوصی شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
منجانب:
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن حیدرآباد

04/09/2026

#ٹھٹھہ
ایم ایس او ضلع ٹھٹھہ کی نو منتخب عاملہ سے ناظم سندھ برادر حسن عتیق حلف لے رہے ہیں۔

تمام ذمہ داران کو مبارک ہو اللہ پاک اخلاص و استقامت عطا فرمائیں



 #سندھ  #ٹھٹھہ ناظم صوبہ سندھ برادر حسن عتیق کو ٹھٹھہ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
03/09/2026

#سندھ #ٹھٹھہ
ناظم صوبہ سندھ برادر حسن عتیق کو ٹھٹھہ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔




ایم ایس او کراچی ڈویژن کے زیرِ اہتمام تربیتی ورک شاپ برائے ذمہداران  #لَا_تَقْنَطُوْا_مِنْ_رَّحْمَةِ_اللّٰهِؕ         #و...
02/09/2026

ایم ایس او کراچی ڈویژن کے زیرِ اہتمام
تربیتی ورک شاپ برائے ذمہداران

#لَا_تَقْنَطُوْا_مِنْ_رَّحْمَةِ_اللّٰهِؕ
#ورکشاپ #ورکشاپ

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمامفروغ سیرت تربیتی نشستاسلام پسند نوجوانوں کو شرکت کی دعوت ہےمنجانب: مسلم سٹوڈنٹس آرگ...
02/09/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام

فروغ سیرت تربیتی نشست

اسلام پسند نوجوانوں کو شرکت کی دعوت ہے

منجانب: مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن دہابیجی ضلع ٹھٹھہ

01/09/2026

#کراچی
وفاقی اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس میں عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم طلبہ سیمنار سے معاون ناظم کنوینئر صوبہ سندھ برادر ملا حسن گفتگو کرتے فرما رہے ہیں۔



30/08/2026

#سندھ
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ذمہ داران و کارکنان کا یہ جوش و جذبہ سلامت رہے۔
اللہ پاک اخلاص و استقامت کے ساتھ ایم ایس او کے نصب العین کو پورا کرنے کی توفیق عطا فرماۓ



29/08/2026

#ٹھٹھہ
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع ٹھٹھہ کے زیر اہتمام نشست کا انعقاد کیا گیا۔



28/08/2026

#کراچی
وفاقی اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس کراچی
اسلام پسند نوجوانوں کا اجتماع


ہم نئے عزم سے بنیادِ سحر رکھتے ہیںبرادرم عثمان حنفی کو ضلع ٹھٹھہ کا کنوینئر ناظم منتخب کیا گیا۔اللہ کریم راہ حق میں استق...
28/08/2026

ہم نئے عزم سے بنیادِ سحر رکھتے ہیں
برادرم عثمان حنفی کو ضلع ٹھٹھہ کا کنوینئر ناظم منتخب کیا گیا۔
اللہ کریم راہ حق میں استقامت عطا فرمائیں
session 2026-27


Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mso Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share