31/03/2026
تقریب تقسیم انعامات
بزم ساتھی رہائشی یونٹ گلشن سکندرآباد کے تحت تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں رمضان میں فجر نماز کو باجماعت ادا کرنے والے بچوں کو انعامات سے نوازا گیا۔ اور تمام بچوں کو نماز ڈائری اور پین دیا گیا۔
جس میں صدر بزمِ ساتھی علاقہ کیماڑی برادر محمد حذیفہ نے شرکت کی۔
بزمِ ساتھی علاقہ کیماڑی