Cutchi Khatri Women Wing

Cutchi Khatri Women Wing Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cutchi Khatri Women Wing, Nonprofit Organization, Karachi.

✨ Eid ul Adha Greetings ✨On this blessed occasion of Eid ul Adha, we pray that Allah ﷻ fills our hearts with sincerity, ...
27/05/2026

✨ Eid ul Adha Greetings ✨

On this blessed occasion of Eid ul Adha, we pray that Allah ﷻ fills our hearts with sincerity, strengthens our ایمان, and blesses our community with unity and compassion.

Let us remember the spirit of sacrifice, kindness, and gratitude in every aspect of our lives.

🌸 Eid Mubarak to you and your families 🌸

Cutchi Khatri Women Wing

14/05/2026

✨ Start Your Beauty Career with Professional Beautician Courses! ✨

💄 Learn from experts and build your skills in:
• Basic & Advance Makeup
• Skincare
• Hair Cutting & Styling
• Threading & Waxing
• Self Grooming
• Hair Chemical Work

📍 Location: Khatri Jamat Khana
📞 Contact: 0323 3380556
🎓 Limited seats available — Enroll Now!

On this Mother's Day, let's pledge to create a community of mothers that supports and facilitates each other in their jo...
10/05/2026

On this Mother's Day, let's pledge to create a community of mothers that supports and facilitates each other in their journey of motherhood.
No mother can do it alone.
Be the one others can look up to.
Who is your support system?
Tag mothers who are your support system

ہولسٹک ہیلتھ Holistic Health اچھی صحت یا اپنی صحت کا خیال رکھنے کے بارے میں جب بات ہوتی ہے تو عموماً اس سے مراد ہم "بیما...
06/05/2026

ہولسٹک ہیلتھ Holistic Health
اچھی صحت یا اپنی صحت کا خیال رکھنے کے بارے میں جب بات ہوتی ہے تو عموماً اس سے مراد ہم "بیمار نہ ہونا یا پھر زیادہ سے صحت بخش غذا کھانا اور ورزش کرنا" سمجھتے ہیں۔
جبکہ اچھی صحت کی یہ تعریف ادھوری ہے

بہتر صحت کو سمجھنے کے لیے ہم ایک انگریزی اصطلاح Holistic Health کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں

ہولسٹک ہیلتھ کا مطلب ہے " انسان کی مکمل صحت کا خیال رکھنا یعنی صرف جسمانی بیماری کا علاج نہیں، بلکہ جسم، دماغ، دل اور روح کو ایک ساتھ صحت مند رکھنا"

مثال کے طور پر:
اگر ایک عورت کو سر درد رہتا ہے، تو ہولسٹک ہیلتھ کا نظریہ پوچھے گا:
🏋️‍♀️کیا وہ صحیح کھانا کھا رہی ہے؟ (جسم)
🧠کیا وہ بہت زیادہ تناؤ میں ہے؟ (دماغ)
🫀کیا کوئی پریشانی دل میں چھپی ہے؟ (جذبات)
🎯کیا وہ بامقصد زندگی گزار رہی ہے؟ (روح)

ہولسٹک ہیلتھ انگریزی اصطلاح ضرور ہے مگر یہ تصور اور پریکٹس ہمیں ہمارے دین اور طب نبوی سے ملتی ہے، یعنی یہ سنت کا حصہ ہے اور ہمارا دینی فریضہ

اکثر ہم خواتین اپنی ذمہ داریوں میں اتنی مصروف ہو جاتی ہیں کہ اپنی صحت کو پیچھے چھوڑ دیتی ہیں۔ لیکن یاد رکھیں، صحت صرف بیماری نہ ہونے کا نام نہیں… بلکہ یہ جسم، ذہن، دل اور روح کے توازن کا نام ہے۔

✨ ایک صحت مند عورت ہی ایک مضبوط گھر اور معاشرہ بناتی ہے۔

اپنی روزمرہ زندگی میں چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں لائیں:

✔️ سادہ اور غذائیت سے بھرپور کھانا کھائیں
✔️ روزانہ تھوڑا بہت جسم کو حرکت دیں (چلنا، اسٹریچنگ، ہاتھ سے کام مختلف کرنا )
✔️ اچھی نیند کو ترجیح دیں (جلدی سونا)
✔️ ذہنی دباؤ کم کریں (دعا، ذکر، جرنلنگ)
✔️ مثبت لوگوں کے ساتھ وقت گزاریں
✔️ اپنے مقصد اور اللہ سے تعلق مضبوط کریں

💛 یاد رکھیں:
جب آپ خود کا خیال رکھتی ہیں، تو یہ خودغرضی نہیں… بلکہ ایک ذمہ داری ہے
مسلمان کچھی کھتری وومن وونگ





Gen Z جن زی بچوں کی تربیت میں آپ کا سب سے بڑا چیلنج کیا ہے؟🔴 گیمنگ اور سوشل میڈیا🟡 بے ادبی اور پلٹ کر جواب دینا🟢 پڑھائی ...
26/04/2026

Gen Z
جن زی بچوں کی تربیت میں آپ کا سب سے بڑا چیلنج کیا ہے؟
🔴 گیمنگ اور سوشل میڈیا
🟡 بے ادبی اور پلٹ کر جواب دینا
🟢 پڑھائی میں عدم دلچسپی
🔵 ذہنی تناؤ اور اضطراب
کمنٹ میں بتائیں — آپ اکیلے نہیں ہیں! 💛






مسلمان کچھی کھتری وومن وونگ سے آپ کی کیا توقعات ہیں ؟کمنٹ میں بتائیں
19/04/2026

مسلمان کچھی کھتری وومن وونگ سے آپ کی کیا توقعات ہیں ؟
کمنٹ میں بتائیں







کیا آپ جانتے ہیں ؟عالمی سروے کے مطابق 50 فیصد   سے زیادہ خواتین اکثر اوقات اپنے مسائل کسی سے کھل کر بیان نہں کرپاتیں۔ اس...
18/04/2026

کیا آپ جانتے ہیں ؟
عالمی سروے کے مطابق 50 فیصد سے زیادہ خواتین اکثر اوقات اپنے مسائل کسی سے کھل کر بیان نہں کرپاتیں۔
اس کی دو بنیادی وجوہات ہیں
# مناسب پلیٹ فارم تک رسائی ممکن نہ ہونا یا پلیٹ فارم میسر نہ ہونا
# اعتماد کی کمی

اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے مسلمان کچھی کھتری جماعت نے خاص طور پر مسلمان کچھی کھتری وومن وونگ تشکیل دیا ہے
جس کا مقصد اُن مسائل کو سمجھنا اور حل کرنا ہے جنہیں خواتین اکثر کسی سے شیئر نہیں کر پاتیں۔
یہ پلیٹ فارم اُن خواتین کے لیے ایک محفوظ اور پُراعتماد جگہ فراہم کرتا ہے، جہاں وہ اپنے خاندانی، مالی، سماجی اور نفسیاتی مسائل پر کھل کر بات کر سکیں۔

ہم خواتین کی آسانی، رہنمائی اور بہتری کے لیے عملی حل پیش کرنے کے عزم کے ساتھ کام کر رہے ہیں، تاکہ ہر خاتون خود کو محفوظ، مضبوط، پُراعتماد اور بااختیار محسوس کر سکے۔







07/02/2026

📢 اہم اطلاع — وقت میں تبدیلی
تمام معزز اراکین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
کھتری فیسٹیول 2026 کی افتتاحی تقریب کا وقت،
جو پہلے دوپہر 2:30 بجے مقرر تھا،
⏰ اب تبدیل ہو کر شام 4:00 بجے کر دیا گیا ہے۔
📅 دن: ہفتہ، 7 فروری
🕓 نیا وقت: شام 4:00 بجے
براہِ کرم اس تبدیلی کو نوٹ فرمائیں اور اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
🙏 شکریہ

07/02/2026

🎊🔥کھتری برادری کا فیسٹیول 🔥🎊

📣 K-Awaz | MCKJK Ladies Wing | MCKJK Youth Wing
کی جانب سے پیشِ خدمت
🌟🎉 کھتری فیسٹیول 2026🎉🌟
ایک شاندار، رنگا رنگ اور یادگار ایونٹ
🗓️ آج بروز ہفتہ و اتوار
7 اور 8 فروری
🚀 افتتاحی تقریب
📌 ہفتہ، 7 فروری
🕝 دوپہر 2:30 بجے
🎤✨ کھتری فیسٹیول 2026 کا افتتاح
جماعت کے معزز اکاؤنٹنٹ
👤 جناب محمد حنیف ہارون رامپوریہ فرمائیں گے۔
🤩🎈 آپ کی موجودگی اس میلے کو چار چاند لگا دے گی!
آئیں، مل کر اپنی برادری کی خوشیوں کا جشن منائیں 💫
🙏 آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ فخر ہوگی

🎉
💚




Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cutchi Khatri Women Wing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share